نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    عموماً انڈیا کے خلاف یہ اچھا پرفارم کرتے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    گیارہویں اوور میں 13 رنز ملے ہیں۔
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    11 اوور تو اچھا جا رہا ہے۔
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    شعیب ملک سے کیا اُمید رکھی جائے؟
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    بہت ہی گھبرائے ہوئے ہیں آج ہمارے کھلاڑی۔ دیکھیے کیا ہو۔
  6. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    10 آوورز میں 50 رنز۔۔۔! بہت ہی کم رن ریٹ ہوا پھر تو۔
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    بہت بُرا حال ہے اس وقت تو۔ ون ڈے کا سا انداز اپنا لیا گیا ہے۔
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    ہم تو صرف اسکور پڑھ کر گزارا کر رہے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    کتنا اسکور محفوظ کہلائے گا یہاں؟
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    یہ تو شمشاد بھائی بتاتے ہیں۔ ابن رضا بھائی سے پوچھیے۔
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    یعنی اب رقت آمیز دعا ہوگی۔
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    کامران اکمل آؤٹ بھی ہو گئے ہیں۔
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    شمشاد بھائی کہاں ہیں آج؟ اسکور بورڈ کون اپڈیٹ کرے گا بھئی۔
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    دعا کرنے کا کونٹریکٹ ماہی کو دے دیتے ہیں۔ اچھی دعا کرتی ہیں ماہی اس سلسلے میں۔ :) ہم آمین کہتے رہیں گے۔ :)
  15. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  16. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔
  17. محمداحمد

    @ماہی ۔ جب پتہ ہے تو اس بات کو دل پر کیوں لے رہی ہیں آپ۔ :)

  18. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    آسان تو ہوتے بھی نہیں ہیں اس طرح کے میچ۔ :)
  19. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    اصل بات چانس کی ہی ہے۔ اگر چانس لگ گیا تو پاکستان جیت جائے گا۔ :) وعلیکم السلام۔
  20. محمداحمد

    گذشتہ چھ ماہ کی یادیں تو آپ کے پلو سےبھی بندھی ہوں گی۔ کام چلائیے۔ فی الحال۔ :) :)

Top