یقینا ایسا ہوسکتاہے ۔۔۔ میں نے بارہا یونہی پڑھا اور بزرگوں سے سنا ہے۔
بہر کیف انسانی غلطی کا احتمال رہتا ہے ۔۔ نشاندہی کیلئے شکریہ
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
جون ایلیا !
صحیح فرماتے ہیں ۔۔ آپ ۔۔۔
جناب میں نے آپ پر کوئی حرف تھوڑی ہی اچھالے ہیں۔
میں تو اس کھلے ’’ تی زاد ‘‘ کی بات کررہا ہوں جو یہ نام
نہاد سینئرز روا رکھے ہوئے ہیں۔۔ (ربط میں نے دیکھ لیا تھا)
ہیںںںںںںںںںں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے پرانہ مضمون ہے ۔
یا پھر از حد دروغ گوئی۔۔۔
موصوفہ یہیں کراچی میں ہیں
گزشتہ دنوں ایک مشاعرے میں
گلبرگ میں ملاقات ہوئی تھی۔
حیرت ہے ۔۔۔ ؟؟
اب باقی مضمون پر کیا کہوں ؟؟؟
دراصل آپنے رائے شماری کا پہلی شق خاصی آمرانہ رکھی ہے ۔۔
حالانکہ اسے دو شقوں میں بانٹا جاسکتا تھا۔۔
آپ کو جواب ہے کہ :
مزاح میسر نہیں ۔۔ کیاخاک استعمال کروں جناب
آج کل مزاح کے نام پر پھکڑ پن اور واہیات ملتی ہے۔
اور خرم ۔۔۔
ہمارے ہاں خبر لانے والے کو انعام و اکرام سے نوازا جاتا ہے ۔۔۔ :beating:
سو ۔۔ ’’ خوش رہو ‘‘ سلامت رہو۔۔۔۔ :grin:
تفنن برطرف ۔۔۔
انعام بھجوادوں گا۔ :hatoff:
مبروک ۔۔ مبروک جناب
ماشا اللہ بڑی پیاری خبر سننے کو ملی دو دن کی غیر حاضری کے بعد
اللہ تعالی نومولود کو اسم با مسمیٰ بنائے والدین و رشتے داروں سمیت
سبھی کے حق میں بھی سعد بختا فرمائے ، اہلیہ کی طبیعت کیسی ہے ۔
اللہ جلد روبہ صحت فرمائے ۔۔ اٰمین ثم اٰمین۔
نوید صادق صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو مٹھائی...