بہت شکریہ احمد ۔۔ اچھی بات کہی آپ نے ۔۔۔۔۔۔ مجھے حیرت ہے کہ عبدالکریم (کریم) صاحب
کبھی کبھار اعتراضبرائے اعتراض میں ساری حدود ہائے شعائر اللہ اور شعائرِ مذہب پر چوٹ کرتے ہیں
میری جانب سے بھی سبھی احباب کو درجہ بہ درجہ ۔۔ دن بہ دن ۔۔ منائے جانے والی عیدا لفطر مبارک
بہت شکریہ ۔۔