نتائج تلاش

  1. مغزل

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    شکریہ حجازی صاحب ۔۔ یہ المیہ تو ہر گداز دل رکھنے والے اور لکھنے والے کے ہاں ملے گا۔۔ ہم معاشرتی حیوان سے جبلّتی حیوان کا سفر کررہے ہیں۔۔ خدا خیر کرے
  2. مغزل

    بحر وافر سالم

    بہت شکریہ ۔۔الف نظامی صاحب و وارث صاحب
  3. مغزل

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    میرے محترم : آپ نے غور کیا ہوگا کہ لفظ تنخواہ واوین میں ہے یعنی مرادی معنی سے مبرا بہر کیف یہ میری رائے اس بات سے علاقہ نہیں رکھتی کہ آپ اتفاق کریں یا نہ کریں میں نے جو لکھا ۔۔ اپنے مشاہدے کے تحت لکھا ہے۔۔۔ آپ کا (مذکورہ ) معاملہ ایسا ہے کہ ۔۔ بجائے کسی کی بات کو سننے اور غور کرنے کے ۔۔ محض...
  4. مغزل

    اذن سخن

    امی حضور کو ایک خوشی تو دیجئے ۔۔ کل کلاں کسی نے کہد یا کہ محسن تو شعر بھی نہیں کہہ سکا تو آپ غیرتِ سخن سے کہاں جا منھ چھپائیں گے ؟؟
  5. مغزل

    اذن سخن

    حضور کا اقبال بلند ہو ۔۔ ٹھٹھول ہی کیجئے گا ، یا غزل بھی پیش کیجئے گا 228 مراسلے ہوچکے اور آپ کی غزل ہے پاکستان سے امن کی طرح غائب ہے ۔۔ گدھے والی مثل اس لئے نہیں دی کہ گدھے کو اعتراض ہوسکتا ہے۔۔
  6. مغزل

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    یہ رونے کا مقام ہے نہ کہ تمسخر اڑانے کا
  7. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    میری ریاضی اور آنکھیں دونوں کمزور ہیں کیا یوں بھی تقابل ہوسکتا ہے ۔۔ ؟؟
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    صحت مندی کی علامت ہے باسی عید بھی ۔۔ ویسے جیہ سب سے کٹ کر جی رہی ہیں نا ۔۔ اس لئے ۔۔ باقی سبھی کو مبارکباد دے چکا تھا۔۔
  9. مغزل

    میری طرف سے بھی کچھ پیش خدمت ہے

    بہت خوب تعبیر ادی۔۔ خوش رہیں۔۔ اور خوشیاں بانٹتی رہیں
  10. مغزل

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون

    بہت خوب سارہ ۔۔اور موضور پردسترس لاجواب : خاصے جاندار اسٹروکس ہیں ۔۔ شاباش۔۔ ایک مشورہ دوں ۔۔ ؟؟ 9B کی گریفائٹ پینسل یا Rotring پین استعمال کیا کیجئے !! مزید نکھار آئے گا۔۔
  11. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جی ہاں برابری کرسکتے ہیں دیکھئیے ۔۔۔ شمشاد = م۔م۔مغل کیسا ؟
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    سبحان اللہ ۔۔ آپ حیات ہیں ؟؟ عید مبارک جی جی ۔۔ کیسی ہو آپ ؟
  13. مغزل

    اذن سخن

    ساگوان کی تو ہو نہیں سکتی ۔۔ بھاگوان کی اتنا بوجھ سہار نہیں سکتی ۔۔ آخر کون سی لکڑی کی کشتی ہے یہ ۔۔ ؟
  14. مغزل

    مبارکباد خوبصورت لب ولہجے کی شاعرہ ‘‘ ناہید ورک ’’ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    عطاالرحمٰن فاروقی صاحب ۔۔ کیسے مزاج ہیں ؟ اور یہ ناہید بی بی پھر ۔۔۔۔ پُھر ہوگئیں ؟؟
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    زحمت کہ معانقہ ہوگیا تھا اس لیئے مدون کرنا پڑا۔ اصل مراسلہ : رہنے دیں ۔۔ موصوف کو سبکی محسوس نہ ہو کہیں۔۔
  16. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    گرمی جو ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ سردی میں منھ سے بھاپ کیوں نکلتی ہے ؟؟
  17. مغزل

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    دکھ کس بات کا بی بی ۔۔ یہاں انسان انسان کا گلہ کاٹتا ہے ۔۔ کون دیکھتا ہے ؟؟ سڑک پر تڑپتے ہوئے مر جاتا ہے ۔۔۔ کون دیکھتا ہے ؟؟ اپنے گھر میں 52 انچ کا ہوم تھیٹر لگا کے بد مست رہتا ہے ۔۔۔۔ پڑوس کے گھروں میں ہفتوں سے فاقے چل رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کون دیکھتا ہے ؟؟ جان بچانے کی ادویات میں...
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    چنانچہ طے ہوا کہ آپ ہمارے جاننے میں کچھ معاونت فرمائیں گے۔۔
  19. مغزل

    آج کا شعر - 3

    تو کہاں ہے کہ تری راہ میں کعبہ و دیر نقش بن جاتے ہیں منزل نہیں ہونے پاتے فانی بدایونی
Top