پاکستان 20-20 ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔۔۔اللہ رب العزت تمام پاکستانیوں کو ۔۔اہل وطن کو خوشی کا یہ موقع مبارک کرے۔۔۔اور پاکستانیوں کو ایز آ ون ٹیم تمام مشکلات سے بھی باخوبی نکلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
اس خوشی کے موقع پر تمام ارکانِ بزم کو میری طرف سے دعوتِ عام ۔۔۔۔دعوت قبول کریں۔۔ سب کسی قریبی...