نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62 راحتیں نصیب ہوں !استاد محترم ۔۔۔سلامت رہیے صحت و تندرستی کے ساتھ آپکا سایہ ہم سب پر تا دیر قائم رہے آمین ۔۔
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر اتنے اچھے موسم میں گرم گرم چائے حاضر کرتے ہیں ۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب ٹکڑے ضرور پکتے تھے ہماری اماں بہت اچھے پکاتیں تھیں ۔۔مگر استاد محترم اب لوگ ٹکڑوں سے واقف نہیں ہیں ۔۔اب تو بچوں کو pancakes /waffles پتہ ہیں اور کھاتے بھی وہی ہئں۔۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹنا نہ چاہیے یہ سلسلۂ حمد و ثنا کا رہتی سانسو ں تک۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  5. سیما علی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    جنگ آزادی ہند میں مسلم خواتین کا کردار برصغیر ہند و پاکستان کی تقسیم پر آج تک جتنا کچھ لکھا گیا، وہ اکثر مَردوں کے ہاتھوں سے لکھا گیا، شاید اسی وجہ سے جنگِ آزادی میں خواتین کا کردار پسِ پردہ ہی رہا، ویسے اس کی دیگر چند وجوہات بھی ہیں، جب کہ کانگریس ہو یا مسلم لیگ، ہر جگہ عورتوں نے مختلف خدمات...
  6. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    آپ کے فیض سے بہر فضل خدا موجزن موجزن موجزن ہو گیا اکبر وارثی میرٹھی
  7. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    تو خدا ہے تیرے لائق کس طرح ہو تیری حمد خالقِ کل مالکِ کل حاکمِ کل تیری ذات (عروج قادری)
  8. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ (اقبال)
  9. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    پتلی کی طرح نظر سے مستور ہے تو آنکھیں جسے ڈھونڈتی ہیں وہ نور ہے تو اقرب ہے رگ جاں سے اور اس پر یہ بعد اللہ اللہ کس قدر دور ہے تو میر انیس
  10. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    خداوند مہ و مرظ و ثریا و شفق لمعۂ نور سے ہے تیرے جاں کو رونق (انشاء)
  11. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    یہ شمس و قمر یہ ارض و سما سبحان اللہ سبحان اللہ ہر رنگ میں تیرا ہے جلوہ سبحان اللہ سبحان اللہ (سیماب اکبرآبادی)
  12. سیما علی

    منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے‎ جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے‎

    منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے‎ جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے‎ مرحب دو نیم ہے سر خیبر پڑا ہوا‎ اٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علی کا ہے‎ کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں‎ گھوڑے پہ ہیں حسین نظارہ علی کا ہے‎ اصحابی کالنجوم کا ارشاد بھی بجا‎ سب سے مگر بلند ستارا علی کا ہے‎ ہم فقر مست...
  13. سیما علی

    صبح بخیر!

  14. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    فنکار ہے تو ہاتھ پہ سورج سجا کے لا بجھتا ہوا دِیا نہ مقابل ہوا کے لا دریا کا اِنتقام ڈبو دے نہ گھر تیرا ساحِل سے روز روز نہ کنکر اٹھا کے لا تھوڑی سی اور موج میں آ اے ہوائے گُل تھوڑی سی اُس کے جسم کی خُوشبو چُرا کے لا گر سوچنا ہے اہل مشیت کے حوصلے میدان سے گھر میں اِک میت اُٹھا کے لا محسن اب...
  15. سیما علی

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    کبھی کبھی جب وہ تسلسل کے ساتھ بولتے ہیں سر پہ سے گذر جاتے ہیں لفظ۔
  16. سیما علی

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    ویسے آپکی بات بالکل ٹھیک ہے ۔۔پر ہم نے ازراہ مذاق کی یہ بات ۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پی لیں پہلے پھر گھر کےلیے نکلییے گا ۔۔۔خاصی تیز بارش ہوئی ہے ۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال خراب ہے ہم شارع فیصل پر بارش میں پھنسے ۔گھر پہنچے تو بجلی غائب ۔۔
  19. سیما علی

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    ست بسم اللہ جی ست بسم اللہ
  20. سیما علی

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    ہم نے تو اپنی بٹیا سے سیکھنا ہے ۔۔۔۔
Top