نتائج تلاش

  1. سیما علی

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    اردو سے ہو کیوں بیزار انگلش سے کیوں اتنا پیار چھوڑو بھی یہ رٹا یار ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار انور مسعود
  2. سیما علی

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    وہ بولتا ہے نگاہوں سے اس قدر اردو خموش رہ کے بھی اہل زباں سا لگتا ہے نامعلوم
  3. سیما علی

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    شہد و شکر سے شیریں اردو زباں ہماری ہوتی ہے جس کے بولے میٹھی زباں ہماری الطاف حسین حالی
  4. سیما علی

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    مرے بچوں میں ساری عادتیں موجود ہیں میری تو پھر ان بد نصیبوں کو نہ کیوں اردو زباں آئی منور رانا
  5. سیما علی

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    شکر ہے متفق تو ہوئے۔👏
  6. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 35 ( چ ) ( گ ) ( پ ) ( س ) ( ا ) ( و ) #Hijjay https://hijjay.com
  7. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہاں ‘ کوئی خطا نہیں تمھاری ہاں ‘ ہم سے ہوئی ہے بھول یارو شکیب جلالی یارو
  8. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کمپیوٹر ہیک کا الزام ہے ایک پارٹی کا دوسری پارٹی پر ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
  9. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قابل بھروسہ ہے کتنا ؟؟؟؟؟؟یہ نیا نظام آر ٹی ایس نہ آر ایم ایس۔۔۔۔اس بار الیکشن کمیشن نتائج کا اعلان کیسے کرے گا۔۔۔ الیکشن کمیشن کے حکام کا اصرار ہے کہ یہ نظام گذشتہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) سے یکسر مختلف ہے۔ البتہ اسے الیکشن کمیشن کے اپنے رزلٹ مینیجمنٹ سسٹم (آر ایم ایس) کی نئی شکل ضرور...
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس ایک لطیفہ الیکشن کے حوالے سے : ایک امیدوار تقریر کرنے کے بعد خاموش ہوا تو کسی نے زور دار آواز میں کہا :”تم جھوٹے اور بے ایمان ہو میں تہمارے مقابلے میں شیطان کو ووٹ دینا پسند کروں گا“۔ امیدوار نے مسکراتے ہوئے کہا:”ٹھیک ہے جناب! اگر آپ کا دوست الیکشن میں کھڑا نہ ہوا تو پھر آپ مجھے ہی ووٹ یجیے...
  11. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر ضروری باتوں میں پڑ گئے ہیں ۔۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ہمیں دلی خوشی ہوتی ہے جب جب ہم آواز دیتے ہیں آپ فوراً آجاتے ہیں ۔۔جیتے رہیے ۔آمین
  13. سیما علی

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    انتہائی دلچسپ احوال نین بھیا! جگ جگ جییں! ڈھیر ساری دعائیں ایسے ہوتے ہےں اچھے بچے اور جلدی جلدی ایسے خوبصورت احوال تحریر کرتے ہیں۔۔۔آخر آلکسی میں کیا رکھا ہے ۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلداول۔ اورنگ آباد ، انجمن ترقی اردو، ۱۹۳۴۔ ص ۲۶۵)مولوی عبدالحق۔ مرتب، مقالات حالی۔ یہی نہیں حصول علم کے شوق میں جب حال گھر چھوڑ کر دہلی پہنچے تو وہاں غالب اور شیفتہ کی صحبتوں نے ان کے ادبی ذوق کو نکھارا ۔ چونکہ حالی میں شعر گوئی کی عمدہ صلاحیتیں موجود تھیں اس لئے غالب نے انھیں اس کام سے نہیں...
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چونکہ ان کا دور انقلاب اور کشمکش کا دور تھا۔ انہوں نے ان تمام مسائل کی اہمیت کو محسو س کیا اور اپنی شاعری میں انھیں بیاں کرنا ضروری سمجھا۔ حالی سے پہلے کسی شاعر میں اتنی ہمت نہ ہوئی تھی کہ وہ نظم میں ایسے مسائل پر روشنی ڈالے جس سے دوسرے متاثر ہوسکیں۔ حالی نے اس کام کا بیڑا اٹھایا اور شاعری کے...
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالی نے قوم کو اپنے شاندار ماضی کی جھلکیاں دکھا کر بیدار کرنے کی کوشش کی۔ انھوں نے قوم کا دکھڑا اس طرح رویا ہے: ہماری ہر ایک بات یہ سفلہ پن ہے کمینوں سے بدتر ہمارا چلن ہے لگا نام آبا کو ہم نے گہن ہے ہمارا قدم تنگ اہل وطن ہے بزرگوں کی توقیر کھوئی ہے ہم نے عرب کی شرافت ڈبوئی ہے ہم نے
  17. سیما علی

    صبح بخیر!

  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائے خیر کیجیے شکیل بھائی۔۔دعا ہی وہ ہتھیار ہے جو اگر دربار میں قبول ہوجائے تو لوح محفوظ میں لکھا بدل سکتی ہے۔۔ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تقدیر کو دعا ہی بدل سکتی ہے اور نیکی ہی سے عمر بڑھتی ہے۔ ترمذي، السنن، 4: 448، رقم: 2139،...
  19. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی یاسیں وہی طٰہٰ وہی قرآں وہی فرقاں ڈاکٹر اقبالؔ : —-
  20. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    تو جو اﷲ کا محبوب ہوا خوب ہوا یانبی خوب ہوا خوب ہوا خوب ہوا اے شہنشاہِ رسل فخرِ رسل ختمِ رسل خوب سے خوب خوش اسلوب ہوا خوب ہوا —داغؔ دہلوی-
Top