نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے بھیا کل اپنی گُلِ یاسمیں بٹیا آئیں اور دوبارہ یاد دلایا ڑے۔۔
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر الیکشن اور سیاستدانوں کو مخاطب کر کے یہ شعر سنانے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں رہتا .... اپنے قولِ وفا کو بھول گئے تم تو بالکل خدا کو بھول گئے
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تعلیم وتربیت کے یہ دولفظ ایک ساتھ استعمال ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سےعموما ان دونوں میں فرق کو پیش نظر نہیں رکھا جاتا۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ یہ دونوں لفظ ایک دوسرے کے ساتھ لازم وملزوم بھی ہیں۔ یعنی تعلیم، تربیت کے بغیر کامل نہیں ہوسکتی۔ اورتربیت کا حصول تعلیم کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتا۔ بدقسمتی سے دونوں...
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹنا نہ چاہئیے رابطہ نہ ڈیوٹی کی وجہ سے نہ کسی اور وجہ سے ۔۔۔ الٹا دنوا دنوا کا درد ہم سمجھ سکتے ہیں🥲🥲🥲🥲🥲
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوبصورت صبح تھی قوس و قزح کے رنگ بکھرے تھے ۔۔قدرت کے سب مناظر ہی عجائبات کے مظہر ہیں قدرتی مناظر انسان کو خدائے وحدہ لاشریک کے عظمت پر قائل کرنے کی ترغیب دیتی ہے لیکن ان میں کچھ قدرتی مناظر اتنی حسین ہوتے ہیں جن کے خوبصورتی کے داد اہل کفر بھی دیئے جاتے ہیں۔۔۔دھنک یا قوس قزح (Rainbow) فطرت کا ایک...
  6. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر 🎄🍃🎄🍃🎄 ﻗﺎﻝ ﺍﺑﻦ ﺍﻟﻘﻴﻢ -ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟﻠﻪ :- " ﻣﻦ ﺃﻋﻈﻢ ﺍﻟﻔﻘﻪ ، ﺃﻥ ﻳﺨﺎﻑ ﺍﻟﺮﺟﻞ ﺃﻥ ﺗﺨﺬﻟﻪ ﺫﻧﻮﺑﻪ ﻋﻨﺪ ﺍﻟﻤﻮﺕ ﻓﺘﺤﻮﻝ ﺑﻴﻨﻪ ﻭﺑﻴﻦ ﺍﻟﺨﺎﺗﻤﺔ ﺍﻟﺤﺴﻨﻰ ." ( ﺍﻟﺠﻮﺍﺏ ﺍﻟﻜﺎﻓﻲ ٢١٠ٗ) ابن القیم رحمہ اللہ جواب الکافی میں لکھتے ہیں : سمجھدار آدمی وہ ہے جو گناہوں سے ڈرتا اور بچتا ہے کہ وہ موت کے وقت اس کے حسن...
  7. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (749) اُردل 5/7 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  8. سیما علی

    چہرہ سالم نہ نظر ہی قائم ۔۔۔ فضا ابن فیضی

    چہرہ سالم نہ نظر ہی قائم بے ستوں سب کی حویلی قائم ہاتھ سے موجوں نے رکھ دی پتوار کیسے دھارے پہ ہے کشتی قائم زیست ہے کچے گھڑے کے مانند بہتے پانی پہ ہے مٹی قائم سائے دیوار کے ٹیڑھے ترچھے اور دیوار کہ سیدھی قائم سب ہیں ٹوٹی ہوئی قدروں کے کھنڈر کون ہے وضع پہ اپنی قائم خود کو کس سطح پر زندہ...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا زور سے آواز دیجیے گُلِ یاسمیں بٹیا سارے غیر حاضر محفلین کو ۔۔۔ السلام علیکم ہماری جانب سے ۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راحتیں ہوں آپکے لئے قدم قدم پر ہماری ہر دم دعا ہے -ہمیں دیکھیں بیمار ہوں تب بھی محفل میں حاضری فرصت ملتے ہی ۔۔پتہ نہیں سید عاطف علی بھیا کہاں مصروف ہیں ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ معما ہے جہان پر پیچ اے دل نہ ستم اس کے کشائش میں کھینچ اچھا ہے خیال دہن و فکر کمر دنیا ہیچ است و کار دنیا ہمہ ہیچ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما کی خواہش ہے کہ گُلِ یاسمیں بٹیا پابندی سے محفل میں حاضری لگائیں۔
  13. سیما علی

    ان شاء اللہ تعالیٰ

    ان شاء اللہ تعالیٰ
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت سے یاد آئی آپکی تو ہمیں کسی طرح تو اپنی بٹیا کو بلانا تھا۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ پلا دیں اس سردی میں اسکو۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرینے سے بات کرئیے گا گُلِ یاسمیں بٹیا اس سے ہمیں لگتا ہے اسی نے محفل میں آنے سےمنع کیا ہے۔۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کل سے ہمیں اخروٹ کے درخت پر گُلِ یاسمیں بٹیا کی سبز بھتنی بہت یاد آرہی ہے ۔۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل سے پوچھیں انکے یہاں کیسی سردی ہے۔۔۔
Top