پر جذباتی ہو گئے تھے بھیا ہمارے۔۔۔۔سلطان راہی کی طرح۔۔۔ ہ’اشفاق احمد صاحب ۔۔۔سلطان راہی کے بارے میں ایک واقعہ سناتے ہیں
میرے ایک دوست تھے سلطان راہی ان کا نام تھا آپ نے ان کی فلمیں دیکھی ہونگیں۔ ایک روز مجھے ان کا پیغام ملا کہ آپ آئیں ایک چھوٹی سے
محفل ہے اس میں آپ کی شمولیت ضروری ہے اور...