نتائج تلاش

  1. کاشفی

    بہادر شاہ ظفر کہاں تک چُپ رہوں چپکے رہنے سے کچھ نہیں‌ ہوتا - بہادر شاہ ظفر

    کہاں تک چُپ رہوں چپکے رہنے سے کچھ نہیں‌ ہوتا کہوں تو کیا کہوں ان سے، کہے سے کچھ نہیں‌ ہوتا شگفتہ ہو گل و بلبل سے تجھ بن کیا چمن میں دل ہنسی سے اس کی اس کے قہقہے سے کچھ نہیں‌ ہوتا نہیں ممکن کہ آئے رحم ان کو اے ظفر مجھ پر سہوں اس کے ستم کیا میں، سہے سے کچھ نہیں ہوتا (ابوالمظفر محمد بہادر...
  2. کاشفی

    حمدِ غفور و رحیم

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ شکریہ بیحد جناب۔۔۔ اللہ رب العزت آپ سب کو خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین۔۔ کاشفی
  3. کاشفی

    جب سے میرے یار دشمن ہو گئے (عمران شناور)

    بہت خوب بھائی۔۔۔بہت ہی خوب۔۔۔
  4. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 54

    کربلا : صفحہ 54 میں اب تک اُسے اپنا دوست سمجھتا تھا۔ خدا، کچھ حقیقت نہیں کھلتی کہ کون میرا دوست ہے اور کون دشمن۔ میں‌ ابھی ہانی کے گھر گای تھا اگر شریک بھی ہانی کا شریک ہے تو یہی کہنا پڑے گا کہ دنیا میں وفا کی جنس معدود ہے۔ بارہواں سین دس بجے رات کا وقت ہے۔ زیاد کے محل کے سامنے سڑک پر...
  5. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 53

    کربلا : صفحہ 53 کل مجھے چاروں طرف اندھیرا ہی اندھیرا نظر آتا تھا۔ آج وہ گھٹائیں کھُل گئیں ۔ خدا کا ہزار شکر ہے کہ میرا خیال صحیح نِکلا اور میری اُمید پوری ہوئی۔ گیارہواں سین شام کا وقت ۔ زیاد کا دربار زیاد: تم لوگوں میں ایسا ایک آدمی بھی نہیں‌جو مسلم کا سراغ لگا سکے؟ میں وعدہ کرتا ہوں...
  6. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 52

    کربلا : صفحہ 52 ہانی:۔ کل سے آنکھیں نہیں کھولیں ساری رات کراہتے گزری ہے۔ شریک:۔ خدا فرماتا ہے۔ حق کے واسطے جو تلوار اٹھاتا ہے ۔ اس کے واسطے جنت کا دروازہ کُھلا ہوا ہے۔ زیاد:۔ شریک! شریک کیسی طبیعت ہے؟ شریک:۔ شوق کہتا تھا کہ ہاں حسرت یہ کہتی تھی نہیں! میں ادھر مشکل میں...
  7. کاشفی

    نعتِ رحمت العالمین - شایق مفتی

    نعتِ رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم نہ فرقت میں اتنا رولاؤ محمد صلی اللہ علیہ وسلم مجھے منہ دکھا کر ہنساؤ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کرونگا میں قربان جان حزیں کو مرے دل میں تشریف لاؤ محمد صلی اللہ علیہ وسلم لحد میں نکریں جس وقت آئیں خدارا وہاں تم بھی آؤ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہیں...
  8. کاشفی

    حمدِ غفور و رحیم

    حمدِ غفور و رحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم نہیں ہے کوئی بھی ہم کو ترے سوا معلوم ہمیں تو صرف ہے اک تو ہی اے خدا معلوم خدا کی ذات اگرچہ نہیں ہے نامعلوم خدا ہے کیسا، کہاں ہے خدا، خدا معلوم ہے کائنات کی رگ رگ سے صرف تو واقف ہر ایک ذرہ کا تجھ ہی کو ہے پتا معلوم خدا کے ذکر سے...
  9. کاشفی

    داغ حمدِ رب العالمین - داغ دہلوی

    شکریہ بیحد۔۔محمد وارث صاحب۔۔۔ سخنور صاحب اور نایاب صاحب۔۔آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔
  10. کاشفی

    اور کچھ تیرے تصور کے سوا کام نہیں - اختر ہوشیار پوری

    غزل (اختر ہوشیار پوری) اور کچھ تیرے تصور کے سوا کام نہیں میں سمجھتا ہوں کہ اب عشق مرا خام نہیں یوں ہوس کار زمانے میں بہت ہیں لیکن اصل میں عشق جسے کہتے ہیں وہ عام نہیں تجھ کو دیکھا نہ تھا جب تک یہ مرا حال نہ تھا عشق پیغام ہے تیرا، مرا پیغام نہیں سجدہ کیا چیز ہے، کیا شے ہے دعاؤں کا...
  11. کاشفی

    مِرا نشیمن بکھر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے - شاہدہ حسن

    شکریہ خرم بھائی۔۔۔خوش رہیں۔۔
  12. کاشفی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    اور جو آپ کھا کھا کر ختم کر چکی ہیں۔۔۔:grin:
  13. کاشفی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    دوست کسی لڑکی سے ڈرنا نہیں ۔۔۔میں آپ کے ساتھ ہوں۔۔اگر کوئی لڑکی کچھ بولے تو سنبھالنے اور منانے کی کوشش کرو۔۔اگر نہیں سنبھلے تو پھر سوری کر لیں۔۔اسی میں بہتری ہے۔۔۔۔اوکے اب میں چلتا ہوں۔۔۔ سب اپنا اپنا دھیان رکھیں اور خوش و خرم رہیں۔۔۔اللہ حافظ
  14. کاشفی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    یہ تو مجھے نہیں معلوم۔۔ویسے سوچنے والی بات کر دی ہے آپ نے۔۔۔اس بارے میں سوچونگا۔۔۔
  15. کاشفی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    وہ کسی جیل کے وزیر اعظم نے بولا تھا ناں کہ اگر کسی کو روٹی کپڑا اور مکان چاہیئے تو جیل آجائے۔۔۔میں سمجھا شاید یہاں اس جیل کے وزیر کھیل و ثقافت نے بھی یہی انتظام کیا ہوا ہوگا۔۔۔سب کے لیئے۔۔
  16. کاشفی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    خوشی جی ایسے تو نہیں بولیں سچ میں۔۔۔آپ تو سارا دن یہی دماغ کھاتی رہتی ہیں۔۔اور پھر اسی دماغ کے بارے میں ایسی باتیں کر رہی ہیں۔۔مجھے دکھ ہوا۔۔
  17. کاشفی

    اردو محفل کا سکول (4)

    شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ شیریں کلامی، خوش اخلاقی دو ایسی چیزیں‌ ہیں‌ کہ انسان ان کی بدولت دنیا میں‌ جنت کے مزے لے سکتا ہے۔۔
  18. کاشفی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    کریں گل۔۔۔آپ تو کچھ بولتی ہی نہیں۔۔بھول گئی ہیں شاید۔۔
  19. کاشفی

    موڈ (2)

    خوشی جی آپ کو فاطمہ صاحبہ کو اس طرح نہیں بولنا چاہیئے تھا مجھے بہت افسوس ہوا۔۔ آپ ایک لڑکی ہو کر ایک لڑکی سے لڑ رہی ہیں۔۔۔لڑائی تو نہیں کریں۔۔۔خوشی خوشی دوستی کر لیں فاطمہ صاحبہ سے۔۔۔
Top