ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1252 ہوگئی
ویب ڈیسک جمع۔ء 27 مارچ 2020
سندھ اور بلوچستان میں مساجد میں نماز باجماعت اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی ہے فوٹو: فائل
کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1252 تک جاپہنچی ہے۔
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں...