ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1130تک پہنچ گئی
ویب ڈیسک جمعرات 26 مارچ 2020
کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب
ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1130تک پہنچ گئی ہے جب کہ وائرس سے 9 مریض جاں بحق اور 21 صحت یاب ہوچکے ہیں۔...