نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    وفاق بھی کافی اچھاکام کر رہی ہے۔ بس دیکھنے اور سراہنے والی نظر چاہئے
  2. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    بہرحال اس وقت پورا ملک آپ ڈاکٹروں کی کاوشوں کو سلام پیش کر رہا ہے۔ جیتے رہئے!
  3. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    زیادہ تر مغربی ممالک اس وقت مکمل یا جزوی طور پر لاک ڈاؤن میں ہیں۔ جس کی وجہ سے بےروزگاری و افلاس بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ ان ممالک کا حال ہے جنہیں ترقی یافتہ کہا جاتا ہے۔
  4. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جب عالمی آفت آتی ہے تو کوئی بھی نہیں بچتا۔ مغرب جیسے ترقی یافتہ ممالک اس وبا کو کنٹرول نہیں کر پا رہے تو پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے غنیمت جانئے۔
  5. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    چلیں دیکھ لیتے ہیں۔ ابھی تو لاک ڈاؤن کی شروعات ہیں۔ آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
  6. جاسم محمد

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    محفل پر اول دن سے دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں فعال ہیں۔ حیرت ہے آپ کو معلوم نہ ہو سکا ۔
  7. جاسم محمد

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    محفل پر خوش آمدید۔ بس شاعری تک محدود رہیں۔ خبردار جو کسی اور زمرے کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا! :)
  8. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہر حکومت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ حکومت سندھ جو اوور افیشنسی دکھا رہی ہے اس کے نتائج بھی بہت جلد سامنے آجائیں گے۔
  9. جاسم محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جونسا بھی ہے چٹا ان پڑھ لگ رہا ہے :)
  10. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    رات گئی بات گئی :)
  11. جاسم محمد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ضروری نہیں ہر کام کیلئے فوج کا ڈنڈا ہی چلایا جائے۔ یا سب لوگ وہاں صرف لاتوں کے بھوت ہیں؟ :)
  12. جاسم محمد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    دوسری جنگ عظیم کے بعد ناروے میں بھی سب سے زیادہ بے روزگار اب ہوئے ہیں۔ واقعی اس وبا کے آگے ایک بہت بڑا عالمی معاشی طوفان آ رہا ہے۔
  13. جاسم محمد

    ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 167.45 روپے پر پہنچ گیا

    ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 167.45 روپے پر پہنچ گیا ویب ڈیسک جمعرات 26 مارچ 2020 انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا کراچی: امریکی ڈالر کو پر لگ گئے اور پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں 167.45 روپے کا ہوگیا جس کے نتیجے میں بیرونی قرضوں میں اربوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ روپے کی قدر...
  14. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان 26 مارچ ، 2020 ویب ڈیسک نمازِ جمعہ ، باجماعت نماز اور دیگر اجتماعات روک دیے جائیں، مجلس وحدت مسلمین کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو ناقابل تلافی نقصان ہوسکتا ہے، علامہ باقر عباس زیدی— فوٹو: فائل مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) سندھ کے رہنما علامہ باقر...
  15. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان 26 مارچ ، 2020 ویب ڈیسک سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدوں سے روک دیا سعودی حکومت کی اطلاع پر حکومت نے معاہدوں پر کام روک دیاہے، ترجمان مذہبی امور،فوٹو:فائل سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر پاکستان کو حج معاہدوں سے روک دیا، سعودی وزیر حج کا کہنا ہے کہ اگر ممکن ہو...
  16. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ایک اور اچھی خبر: کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم ویب ڈیسک جمعرات 26 مارچ 2020 فیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر کی تمام جیلوں میں قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے...
Top