نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    بھارتی فوج کا پاکستان پر لگائے جانیوالے الزام کا بھانڈا بھارتی وزیردفاع نے ہی پھوڑ دیا۔

    اطلاع کے لئے شکریہ عاطف بٹ صاحب۔۔۔ تدوین کر دی ہے، ملاحظہ کیجئے۔
  2. حاتم راجپوت

    بھارتی فوج کا پاکستان پر لگائے جانیوالے الزام کا بھانڈا بھارتی وزیردفاع نے ہی پھوڑ دیا۔

    بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی نے بیان دیا ہے کہ پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے واقعے میں دہشت گرد شامل تھے جن کے ساتھ کچھ ایسے افراد بھی تھے جو پاکستانی فوج کی وردیوں میں ملبوس تھے۔ بھارتی وزیر دفاع کا یہ بیان بھارتی حکومت اور بھارتی افواج کے اس الزام کی کھلی تردید کرتا ہے جس میں...
  3. حاتم راجپوت

    بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں مدارس اور اردو میڈیم اسکولوں میں ’’بھگوت گیتا‘‘ کی تعلیم لازمی قرار

    بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی کی حکومت نے مدارس اور اردو میڈم اسکولوں میں ہندو مت کی مقدس کتاب ’’بھگوت گیتا‘‘ کی تعلیم لازمی قرار دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار دے...
  4. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    جی جی معذرت چاہتا ہوں۔ :)۔۔۔یہاں پر تو کل ہوئی بارش۔۔۔لگاتار چار گھنٹے۔۔ جی ہاں آپ جائیے۔۔ آپ کی راہ میں مزاحم نہیں ہوں گا۔۔ :) بعد میں بات ہوتی ہے۔۔
  5. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    ہر وقت اللہ کا احسانِ عظیم ہے سعید بھائی۔۔۔ اور بندہ با کمال ہرگز نہیں۔۔۔:blush3: آپ سنائیں حال احوال کیسے ہیں۔۔
  6. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اس کا حل ہمزاد نے یہ نکالا تھا کہ چینی زبان میں شاعری شروع کر دی تھی۔۔ اور موٹا سا دیوان ہر وقت بغل میں دابے پھرتا۔۔
  7. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    السلام و علیکم یا اہالیانِ محفل۔۔۔
  8. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اڑن شاہ ہمزاد کی حاضری سے بہت جزبز ہوا۔۔۔ اصل میں اس کا ہمزاد من موجی قسم کا تھا اور اپنی مرضی سے حاضری دیتا تھا اور اُس کی کوئی خدمت نہ کرتا بلکہ اکثر حاضر ہو کے اُڑن شاہ سے مالش کرواتا تھا۔۔
  9. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اور اُڑن شاہ کا ہمزاد حاضر ہو گیا۔۔
  10. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    ابھی لوگ دعا مانگ ہی رہے تھے کہ پسِ منظر سے آواز آئی ، ”اُٹھ کمبخت۔۔نالائق۔۔۔ سارا دِن افیم پی کر سویا رہتا ہے، خدا ایسی ناہجار اولاد کسی دُشمن کو بھی نہ دے۔۔ یہ میاں شبراتی تھے، اُڑن شاہ کے والد بزرگوار۔۔۔ساتھ ہی ایک زور دار لات اُڑن شاہ کے پڑی اور اُس کا رہا سہا خمار بھی رفو چکر ہو گیا۔۔۔ ”تو...
  11. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    عمر سیف ، امجد میانداد ، سید ذیشان ، عائشہ عزیز ، زبیر مرزا جیہ ، تلمیذ ، ملائکہ درویش خُراسانی ، نایاب
  12. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    حکیم شبن میاں نے اُڑن شاہ سے پُوچھا تھا کہ ایک کھلونوں کا دکاندارتمہیں ڈھونڈھ رہا ہے۔ وہ تمہارا دوست ہی ہے نا۔۔؟ یہ سُن کر اُڑن شاہ کویاد آگیا کہ واقعی وہ دکاندار تو میرا دوست تھا اور اُس کی دُکان پر بھی میں اُس سے کچھ پیسے اُدھار مانگنے جا رہا تھا نہ کہ سودا سلف لینے،اور پھر دوست کے پاس تو...
  13. حاتم راجپوت

    نستعلیق انگلش 2

    ٹُو کنَورٹّ اُردو وَرڈزّ اِن اِنگلِش مور پَرفَیکٹّلِی ، وِی مئے نِیڈ ٹُو یُوز ”اعراب“ اَیز وَیل۔۔۔;););)
  14. حاتم راجپوت

    نستعلیق انگلش 2

    آئی جسٹ فاؤنڈ دِس تھریڈ۔۔۔ دِس اِز سَم ہاؤ امیزنگ آر واٹّ۔۔
  15. حاتم راجپوت

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    آرٹ کے فنکار ، شریر سے شاعر ، سادہ اور پُر خلوص ، فوٹو گرافی کے اعلیٰ مرقعے تخلیق کرنے کے اُستاد ، محبتیں بانٹنے کے سودائی اور بہت پیارے سے۔۔۔جناب امجد میانداد صاحب اس ناچیز و نو چیز کی آمد کو یاد رکھنے اور اس محفلِ رنگ و بو میں ہمارا نام بھی شامل کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔ خدا آپ کے ٍفن کو اوج...
  16. حاتم راجپوت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ”کھسک“ تو شاید جاؤں لیکن اس لڑی میں ضرور آتا رہوں گا۔۔ ;)
  17. حاتم راجپوت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    جی ہاں پاک میں سیالکوٹ سے تعلق ہے۔
  18. حاتم راجپوت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    آج کل میں ہی تو رجسٹر ہوئے ہیں تو آج کل ہی آئیں گے نا۔۔۔ اب ماضی میں تو جانے سے ٹھہرے۔۔
Top