خاندانی ذرائع کے مطابق منو بھائی کچھ عرصے سے گردوں اور دل کے مرض میں مبتلا تھے اور آج لاہور کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے۔
منو بھائی کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریواز گارڈن میں ادا کی جائے گی اور تدفین میانی صاحب قبرستان میں ہوگی۔
1933 میں پنجاب کے شہر وزیرآباد میں پیدا ہونے والے منو بھائی...