نتائج تلاش

  1. دوست

    ان شاء اللہ .......

    انشا ایک لفظ ہے۔ انشاءاللہ ایک اور لفظ ہے۔ دونوں کا مطلب واضح ہے اور ان میں کبھی بھی کسی کو کوئی شک نہیں ہوتا بلحاظ معنی۔ چونکہ یہ روزمرہ ہوچکا ہے اس لیے اگر املاء میں غلطی بھی ہے تو اب غلطی نہیں رہی اگرچہ میں اس کو املاء کی غلطی بھی نہیں مانتا۔
  2. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب میں آجاتا ہوں۔ اعجاز صاحب کا واقعی وقت ہورہا ہے‌ آنے کا۔
  3. دوست

    اشعار

    واہ اچھے اشعار ہیں۔ کسی دل جلے کے من کے عکاس۔
  4. دوست

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    جی وہ تو آپ کی بات بجا ہے۔
  5. دوست

    www.urdustreet.comایک منفرد سائٹ

    ہممم۔ لیکن آپ اسے دھیرے دھیرے یونیکوڈ میں کرسکتے ہیں۔ یا پھر وہ حصے جو زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔
  6. دوست

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مولی پالک پکا تھا آج۔ مولی جس کے صرف پراٹھے پسند ہیں مجھے۔بطور سالن :x :(
  7. دوست

    ان دی لائن آف فائر

    جی لگتا تو یہی ہے۔ بہرحال مشرف نے بھی یہی کچھ ہی لکھ ہوگا جو کتاب کے حلیے سے بھی لگتا ہے اور جتنے تبصرے پڑھے سب میں ایک بات مشترک تھی کہ مشرف جی خود کو ہیرو ثابت کرتے ہیں۔ بہرحال اصلی چیز ضرور پڑھنی چاہیے سنی سنائی سے بہتر ہوتی ہے اور آپ کو حقائق کا پتا چلتا ہے۔
  8. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اوہ۔ واقعی آپ کی بات درست ہے۔ طارق ٹیڈی تو زہر لگتا ہے مجھے۔ اگر دیکھنا ہی ہے تو سہیل احمد اور عمر شریف کے ڈرامے حدود میں ہوتے ہیں اور اچھے لگتے ہیں۔ باقی تو سب لچر بکواس گھٹیا باتیں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ مزاح مزاح ہی رہے ذاتیات نہ بن جائے۔
  9. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری حاضری لگادیں ماشٹر جی۔
  10. دوست

    ان شاء اللہ .......

    انشاءاللہ ہم تو ایسے ہی لکھتے ہیں اور ایسے ہی پڑھا بھی ہے۔ ان شاءاللہ کہیں کہیں بلکہ شاید آپ کے ہاتھوں سے لکھا ہی دیکھا ہے۔ آپ کی بات ٹھیک ہے انشاءاللہ اکثر بغیر ارادے کے ایویں ہی کہہ دیا جاتا ہے۔خصوصًا وہ لوگ جن کی کوئی کام کرنے کی نیت ہی نہ ہو۔
  11. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب شاکر صاحب 8) فونٹ مجھے بھی بدلا بدلا سا لگ رہا ہے جب سے ونڈوز دوبارہ نصب کی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ محفل کے فونٹ انسٹالر جی بجائے میں نے اردو لائف ڈاٹ‌ کوم سے حاصل کیا ہے اسے۔ اب چاہے ڈاکٹر صاحب آجائیں۔
  12. دوست

    پاک نستعلیق: لینیکس پر منتقلی

    یار اب اتنی بھی بے رخی اچھی بات نہیں۔ ظاہر ہے ایک نئی چیز کو جگہ بنانے میں دشواری تو ہوگی۔ جب مائیکرو سافٹ سے اس سلسلے میں بات چیت ہورہی ہے تو لینکس والوں سے بھی کرنا ہوگی۔ اور یہ ہمارا اپنا کام ہے عوام کا یا جو لینکس استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ بلکہ آپ آگے آئیں اور اوبنٹو کے پلیٹ فارم پر اس مسئلے...
  13. دوست

    محفل فورم کا نیا لے آؤٹ

    آپ انھیں ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ڈال کر ربط دے دیں نا۔ زکریا بھائی وہاں تو منظور کردیں گے یہ۔
  14. دوست

    ایک شعر سب کے نام

    اچھا لگا شعر۔
  15. دوست

    چلو ہونہی سہی

    آخری لطیفہ اچھا لگا۔ :D :D
  16. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    جی قیصرانی میں اسے درست کرتا ہوں۔ وہ تو ایسے ہی رات میں لکھ مارا۔ اب ذرا تسلی سے کرتا ہوں کچھ مزید پہلو نظر آرہے ہیں مجھے۔ :wink: :wink: :lol: :lol: :lol: :lol: بھائی جی بہت ہنسی آرہی ہے آپ کی بات پڑھ کر کہ میں فیصل آبادی ہی نہیں لگتا۔ جناب فیصل آباد اتنا بھی بیک ورڈ شہر نہیں۔ اللہ...
  17. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    اب چلوں کافی رات ہوچکی ہے۔ وسلام
  18. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    پاکستانی بھائی کے کہنے کے مطابق دیر سے ہی سہی آگیا اگرچہ اب جارہا ہوں۔
  19. دوست

    احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بہت دنوں کی غیر حاضری کے بعد آج ہماری حمیت و غیرت جاگی اور ہم نے اس دھاگے کو پھر سے فعال کرنے کا فیصلہ فرما لیا۔ اب ہمارے قلم تلے جو شخصیت آرہی ہیں ہمیں سب سے زیادہ ڈر ان کی طرف سے ہے کہ ان کا دل بڑا “نازک“ ہے۔ جی آپ ٹھیک سمجھے محترمہ جیہ، جوجو اور جویریہ مسعود۔ آپ سمجھ رہے ہونگے کہ ہم تین تین...
Top