محفل کی شہریت اختیار کئے ہوئے سال بھر ہونے کو ہے ۔۔
اب میری شہرت کیا ہے کہ ۔ ’’ لکھا گیا ہے ۔۔تعصب پرور ہوں میں ‘‘
اور کیا کہوں ؟؟
چلیئے یہ سوال میں ایک نئی لڑی میں آپ سب سے پوچھتا ہوں۔
کیا آپ جواب دیں گے مجھے ۔۔۔تاکہ میں اپنی اصلاح کرسکوں ؟؟
والسلام
میرے بارے میں ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کچھ چھپ کر وار کرنے والوںنے
شکایتی طور پر لکھا ہے کہ میں : ’’ تعصب پرور ہوں ‘‘ اور عصبیت کو ہوادیتا ہوں
چلیئے یہ سوال میں آپ سب سے پوچھتا ہوں۔
’’ کیا میں تعصب پرور ہوں ؟؟ ‘‘
یا
’’ مذہبی و اخلاقی منافرت کا مرتکب ہورہا ہوں ؟؟ ‘‘
کیا آپ جواب...
شکریہ میں دوبارہ دیکھتا ہوں ۔۔
میں نے چیک کرلیا ہے سبھی دکھائی دے رہی ہیں۔
آپ کے ہاں نیٹ کی اسپیڈ کم ہورہی ہوگی ۔۔
کیوں ان تصاویر کے ربط بہت طویل ہیں ممکن ہے
اس لیے دقت ہورہی ہو ۔۔
کچھ دیر بعد دیکھ لیجئے تو کہیے گا
وگرنہ دوباہ اپلوڈ کرکے چسپاں کردوں گا۔
والسلام