نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد ایک پیاری سہیلی کی خوشی!

    لیکن محاورہ دو بول کا ہے کیا کیجیے
  2. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد ایک پیاری سہیلی کی خوشی!

    ڈائری ثبوت نہیں ہے سکرین شاٹ لے لیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    دس الفاظ کی کہانی

    اب سب دعا کیجیے سید عمران بھائی کی دوسری شادی ہو ہی جائے شاید اس طرح دوسری کی بکھیڑوں میں کہانی کا بکھیڑا کرنا ترک کر دیں :) اب تو کسی لڑی کا اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ کون سی لڑی ہے:)
  4. محمد عبدالرؤوف

    دس الفاظ کی کہانی

    بیگم ندیم پولیس والی ہیں یا ڈاکو؟؟؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد ایک پیاری سہیلی کی خوشی!

    عمران بھائی تلوار تو کچھ بھی نہیں تیر یا نیزہ کہیں :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پیارے بھائی اب تو نام بتا دو :crying1:
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہن آرام ای :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں :cry:
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فہد بھائی میرے خیال میں یہ زیادتی ہے آپ ایک کتاب یا ڈرامے کے کردار کا پوچھ رہے ہیں۔ اب جس بیچارے نے نہ کتاب پڑھی ہو اور نہ ہی ڈرامہ دیکھا ہو اسے تو آپ نے کھیل سے ہی نکال دیا جیسے کہ پہلی مثال تو خود یہ ناچیز ہے :cry:
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بابا-جی انتظامیہ کو نام تبدیلی کی درخواست کی فائل بھجوائی ہوئی ہے۔ بس اب خوفزدہ ہیں کہ ہمارا معاملہ بقول شخصے اس ملک میں فائل کو پہیے لگانے پڑتے ہیں کی عملی مثال نہ بن کے رہ جائے :):D:D
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چھوٹا مرکب ہے، پھر بھی ایک اشارہ تو دے دینا چاہیے، بھائی لوگ بھی کیا یاد رکھیں گے کہ کس سخی سے پالا پڑا ہے :) ی ر ا ب د ر د
  12. محمد عبدالرؤوف

    دس الفاظ کی کہانی

    سونیا، جو کہ ندیم کی دوسری بیگم ہے
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک مختصر سا مرکب بغیر اشارے کے ا گ د ب ر ر
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کبھی دھاندلی اور کبھی نورا کشتی کا کہتے ہیں آپ خدانخواستہ سیاستدان تو نہیں؟؟؟:)
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل درست لیکن ء بیچارے کو کیوں آخر میں دھکیل دیا :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ تو بہت تیز ہیں :)
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک ذرا مشکل مرکب بھی ہو جائے شاید یہ جلدی حل ہو :) ر ر ح ے ب ء ل ا ا ا ا ص ان سرخ حروف کے علاوہ بھی کچھ حروف ٹھیک جگہ پر ہیں
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جواب آپ کی نگاہِ کرم کا منتظر ہے بابا جی
Top