دیئے گئے ہجوں سے آپ کا جواب مطابقت تو رکھتا ہے مگر "دنیاوی افہام" جیسی ترکیب نظر سے گذری نہیں
اس بات سے میرے خیال میں آپ کو عجیب سا سوال لگ رہا ہے۔ میں اسی لیے عرض کر رہا ہوں کہ جو میں نے پوچھا ہے وہ یہ نہیں ہے۔ جب آپ مطلوبہ جواب تک پہنچیں گے تب آپ کا یقین کامل ہو جائے گا۔ تب آپ کو "لیکن یہ کیا...