نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح:خدا کی جس طرح دونوں جہانوں میں خدائی ہے

    یہ شعر درست ہے؟ استادِ محترم مجھے تو اس شعر میں صیغوں کا ربط سمجھ نہیں آیا۔ "گزارو" کی جگہ "گزاریں" آنا چاہیے ناں
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب م ت س ج ا م ل ز ق ی
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مثنوی معنوی مثنوی مولانا روم
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے سوچا شاید آپ غلطی سے ایک حرف زیادہ لکھ گئے ہوں :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    معنوی مونث
  6. محمد عبدالرؤوف

    نظر لکھنوی نعت: صریرِ خامۂ فطرت کا تو ہی نقشِ اعظم ہے

    ماشاء اللہ، رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کا حق ادا کرنا تو انسان کے دائرہِ اختیار میں ہی نہیں مگر سخنور کی بہت اچھی کاوش ہے، ماشاء اللہ
  7. محمد عبدالرؤوف

    شرحِ شتونگڑہ

    ظہیر بھائی آپ نے جس کا نام ہی شتونگڑہ رکھ دیا اب اُس کی مرضی جہاں لگ جائے :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف

    خاموش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی اجازت صرف اظہر بھائی کو ہے :):D
  9. محمد عبدالرؤوف

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    اچھّا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف

    لیکن مراسلے اتنے کم؟؟؟؟ دھیان کیجیے گا ورنہ کسی بھی وقت جاسمن آپا کی طرف سے بلاوا آ سکتا ہے:)
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف

    اگر آپ تین سال سے فورم کی رکن ہیں تو پھر آپ کو تعارف لڑی میں آنے کےلیے ہی خوش آمدید کہہ سکتے ہیں :) :welcome:
  12. محمد عبدالرؤوف

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اے خدا میں سن رہا ہوں آہٹیں اس وقت کی جب تری دنیا کا ہر بندا خدا ہو جائے گا
  13. محمد عبدالرؤوف

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب تو چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  14. محمد عبدالرؤوف

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    معذرت :) میں اس سے پہلے اس لڑی میں نہیں آیا مجھے اندازہ نہیں ہوا بس آپ کے شعر کا جوابی شعر یاد آیا تو ارسال کر دیا:D
  15. محمد عبدالرؤوف

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    خوب پردہ ہے چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
  16. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    آپ کی سنجیدہ مزاجی پر تو کوئی بھی محفلین گواہی دینے کے لیے فی الفور تیار ہو جائے:D
  17. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    خوش آمدید نخبی بہن اب ذرا اپنے نام کا مطلب بھی بتا دیں :)
  18. محمد عبدالرؤوف

    شرحِ شتونگڑہ

    یہ کس ایموجی پر اتنا ہیجان برپا کیا جا رہا ہے:thinking:
Top