میں نے کچھ ڈھونڈا ہے مگر ان دو لفظوں کا ربط مجھے خود کو کچھ خاص مطمئن نہیں کر سکا:)
مگر سوچا جو انتھک کوشش کا حاصل ہے وہ پیش کر دوں
معاون حسیر
گو کہ " آ"بھی ٹھیک سے حل نہ ہو سکا
بعض اوقات جیسے گھر کے بڑوں کی بات درست نہ ہونے پر بھی سر تسلیم خم کرنا پڑتا ہے۔:) بس ایسے ہی سمجھ لیں کیونکہ عاطف بھائی ہماری محفل کے بڑوں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ دل پر مت لیں:laughing::laughing: