نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ابھی عمران بھائی دوسری کے چکر کھا رہے ہیں اسی لیے :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کا ایک ڈاٹ سے کام نہیں چلے، آپ ڈاٹ بھی چار ڈالا کریں :ROFLMAO::ROFLMAO:
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سمندر کیسے سست ہو سکتا ہے :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آخرِ کار بابا-جی کی خلاصی ہو گئی :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    دس الفاظ کی کہانی

    ہم نے تو صرف کہانیوں کا اختتام ہی دیکھا ہے :D
  6. محمد عبدالرؤوف

    دس الفاظ کی کہانی

    شمشاد بھائی اب آپ کوئی جنوں بھوتوں کی کہانی شروع کریں شاید سید عمران شادی کا ذکر نہ چھیڑیں :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    دس الفاظ کی کہانی

    سید عمران اچھی خاصی کہانی کی لڑی کو آپ نے شادی کا دفتر بنا دیا :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا ہوا؟؟؟ بوجھ لیا کیا؟؟؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل درست فرمایا لیکن مجھے حیرت ماہی احمد بہن پر ہے کیونکہ یہ تو لائبریرین ہیں، الفاظ ہمہ وقت ان کے سامنے سر جھکائے کھڑے ہوتے ہیں کہ اُنہیں بامحاورہ کسی خوبصورت سی کتاب میں ٹائپ کر کے قاری کی روح اور دل کی تسکین کا سبب بنا دیں :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ تو عاطف بھائی سے پوچھیں لیکن یہ واقعی مدد ہے :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اچھا ایک اور مدد بھی کر دوں :) اصلاح سخن کے زمرے میں اساتذہ یہ لفظ استعمال کرتے رہتے ہیں
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    توصیفی
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سمجھ نہیں آیا، قسم سے کیا مراد ہے؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سید عاطف علی بھائی نے تو بہت پہلے حل کر لیا تھا لیکن وہ آپ لوگوں کے کھیل (امتحان) کو جاری رکھنا چاہتے ہیں اسی لیے انہوں نے جواب نہیں بتایا :)
  15. محمد عبدالرؤوف

    غزل: دل ہائے گرفتہ کو خوشا کون کہے گا

    محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی یہ پوچھنا تھا کہ آپ نے اپنا کلام اصلاحِ سخن کے زمرے میں کیوں ڈال دیا :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ نے حالیہ سوال کا کچھ حل نکالا ؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایسے معنی کے لیے تو پھر " ہوادار محراب" یا پھر "محرابِ ہوادار" ہونا چاہیے ناں
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ آپ کی ترکیب ہے، آپ ہی اس کےمعنی بتا دیں :)
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پھر اشاروں کو کسی چوک چوراہے پہ لگوا دیں :)
  20. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھائی یقین مانو یہ انتہائی آسان ترین سوال ہے
Top