نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور فرمائیں ,ہم سیکورٹی کے شعبے سے وابستہ ہیں ۔زیادہ تر اوقات کار یہی ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    ناقص املا اور غلطیوں کے تو صرف ہم مدیر ہیں تو آپ کو کب سے ہمارے اختیارات دیے گئے ۔:p
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے ہم پر کہ اپنی جاب ٹائم کو پورا کریں ۔ہماری 12 گھنٹے کی ڈیوٹی ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شدید مصروفیات رہی پچھلے دو دن , ہماری جاب کی کچھ نوعیت ایسی ہے ایسا اکثر ہوتا ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    :eek: ہائیں ,یاز پائین مطبل تسی بھی ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب خیریت ہے بھائی , دو دن ہم انٹرنیٹ اور کمپیوٹر سے دور رہے ہیں
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غبارے بیچے ہوں گے پھر
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    زبردست لاریب بہن , بہت اچھا لکھا ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی فروخت کی کیا گلیوں میں گھوم گھوم کر ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ کیسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا

    ماشاء اللہ , بہت خوبصورت اور محبت کی چاشنی میں ڈوبی تحریر ,ہر لفظ محبت کا ترجمان معلوم ہوتا ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روک گئے بہن ,جاب کی مصروفیات کی وجہ سے دو دن محفل سے غیر حاضر رہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    ہمیں نہیں لگتا کہ یہ ملاقات ہونے کی۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    199999 مراسلے کے بعد سب کی مراسلہ کرنے کے اختیارت وقتی طور پر بند کر دے جائیں تو آخری دو ملین والا مراسلہ سر الف عین کے ہاتھوں پایا تکمیل تک پہنچایا جاسکتا ہے
Top