ماشاءاللہ تابش بھیا !
بہت اہم موضوع پر آپ نے لڑی کا آغاز کیا ہے ،پچھلے کچھ دنوں سے محفل پر اکثرمحفلین تعمیری اورتخلیقی کاموں کی کمی کے حوالے سے شکوے کا اظہار کر رہے ہیں ۔جن محفلین کو یہ محسوس ہو رہا ہے کی اردو محفل کا کارواں منزل مقصود سے بھٹک رہا ہے تو ان محفلین کو ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے تعمیری...