نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جمعہ ہم اپنے قریبی مسجد میں ادا کریں گے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھیجا فرائی

    بھیا حیرت ہے کہ آپ کے پاس بھی مطبل واقعی ہے ،:devil3:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ماشاءاللہ بھیا ، اللہ کریم آپ کو ہمیشہ کامیابی اور ترقی عطا فرمائیں ۔آمین
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلے جائیں جب بھی دل کرے فکر کی کوئی بات نہیں ، وعلیکم السلام
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم کیا ہے نماز جمعہ کا بھائی ، وعلیکم السلام
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب تو عادتیں سب بگڑ چکی بھائی
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بھر کو محفل کی سیر کرنے نکلے تھے روٹی تو کافی وقت پہلے کھا چکے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر رات کا یہی ماجرہ ہے بھائی نیند نہں آتی ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھیجا فرائی

    جی ہمیں اب یقین ہو چلا ہے کہ آپ ہی خلائی مخلوق ہیں جس کی سب کو تلاش ہے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں ابھی کہاں قیلولہ یار ,ہم دو بجے رات کے بعد قیلولے کا سوچتے ہیں
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر ہم دیر تک جاگتے ہیں بھائی۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    بھیا اپنے اے خان بھائی بھی بکرا بنے کے لیے بےتاب ہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    مطبل آپ ہمیں قربانی کا بکرا بنانے کی تیار کیے بیٹھے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    بھیا کیا ہم آپ کو ہنستے مسکراتے برے لگ رہے ہیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح اطلاع فراہم کی آپ نے بھائی۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    ہائے ہائے میری گڑیا بہن , دل کے زخم نیلے پیلے ہرے لال گلابی کر دیے ذکر شادی کا چھیڑ کر ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گیان تو یہی ہے کہ قیلولہ ضروری ہے
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    واہ بہنا واہ , بہن ہو تو آپ جیسی , ہم نے خود ساختہ زمرے ناقص املا کے مدیر ہونے کا اعلان فرما دیا ہے ۔آپ پھول پیش کرکے اپنے ارمان پورے کر سکتی ہیں۔:devil3:
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    ہم تو پہلے ہی شکرانے کے طور پر ہادیہ بہن کو زبردست کی ریٹنگ سے نواز چکے ہیں ۔
Top