نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    بھیا بے نام کھاد تو بھینسوں کے باڑے کی ہوتی ہے ۔:p
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    :eek: بھیا کون سی کھاد کا کمال ہے ؟
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی : میں کب سے پوچھ رہی ہوں "تمہاری زندگی میں سب سےبڑی problem کیا ہے۔...؟" "بس مجھے ہی دیکھے جارہے ہو.... کچھ بتاتے کیوں نہیں۔....":p:D:LOL:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دنیا کے زیادہ تر مسائل الفاظ و زبان کی کوتاہیوں اور غلط معنی اخذ کرنے سے جنم لیتے ہیں، چنانچہ کبھی بھی الفاظ کو ظاہری سطح تک محدود مت کریں ۔انسان ہمیشہ تلخیوں میں ہی سیکھتا ہے ۔ خوشی میں تو وہ پہلے کے سبق بھی بھول جاتا ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو بندہ بیویاں بدل سکتا ہے تو وہ ملک کے حالات بھی بدل سکتا ہے ! انج تے انج سہی ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پرانے پاکستان کا آخری جمعہ مبارک ،ان شاء اللہ اگلے جمعہ کو نیا پاکستان ہوگا ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج صبح کی بات پر بات ہورہی ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں یہ بات تو ہم نے سوچی ہی نہیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا گو ہیں کہ شمشاد بھائی محفل پر آ جائیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ماشاء اللہ ، اللہ کریم آپ کے گھرانے کو نظر بد سے محفوظ رکھے ، آمین ویسا آپ نے یہ واقعہ بھی خوب ہی بیان کیا کہ کھچڑی کی کھچڑی کھچڑی کردی گئی ۔
Top