نتائج تلاش

  1. سیما علی

    خزاں میں مونٹریال

    آپکی فوٹوگرافی بلاشبہ لاجواب ہے ۔۔۔
  2. سیما علی

    سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں - احمد فراز

    بہت خوب ! کلام شاعر بزبان شاعر شئیرنگ پر بہت شکریہ !
  3. سیما علی

    موسم کا حال

    ہمارے لئے یہی سردی ہے کم از کم خوش تو ہو لینے دیں بقول جناب یوسفی صاحب ؀ کراچی میں سردی اتنی ہی پڑتی ہے جتنی مری میں گرمی۔ اس سے ساکنان کوہ مری کی دل آزاری نہیں، بلکہ عروس البلاد کراچی کی دلداری مقصود ہے۔ کراچی میں پنڈی سے تین لحاف کم سردی پڑتی ہے۔ نووارد حیران ہوتا ہے کہ اگر یہ جاڑا ہے تو...
  4. سیما علی

    مظفر وارثی دل ہو حساس تو جینے میں بہت گھاٹا ہے

    دل ہو حساس تو جینے میں بہت گھاٹا ہے میں نے خود اپنے ہی زخموں کا لہو چاٹا ہے مجھ پہ احساں ہے مری تیشہ بکف سانسوں کا زندگی تجھ کو پہاڑوں کی طرح کاٹا ہے ڈوب کر دیکھ سمندر ہوں میں آوازوں کا طالب حسن سماعت مرا سناٹا ہے میں چٹانوں کی طرح جن کی کمیں گاہ بنا رفتہ رفتہ انہیں لہروں نے مجھے چاٹا...
  5. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    محشر میں کام آئے گی نسبت حضور ﷺکی ڈوبا ہوا گناہ میں گر بال بال ہو خاکیؔ اُنہی کی مدح و ثناء میرے لب پہ ہو ہر وقت میرے ذہن میں اُن کا خیال ہو عزیز الدین خاکی
  6. سیما علی

    [MEDIA]

  7. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    خلد مری صرف اس کی تمنا صلی اللہ علیہ والہ وسلم وہ مرا سدرہ ، وہ مرا طوبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس کا جلال ہے بحر و بر میں ، اس کا جمال ہے کوہ و قمر میں اس کی گرفت میں عالمِ اشیا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کتنے صحیفے میں نے کھنگالے ، نصف اندھیرے ، نصف اجالے تو ہی حقیقت ، تو ہی صداقت ، باقی سب...
  8. سیما علی

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا۔احمد ندیم قاسمی

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا اس کی دولت ہے فقط نقشِ کفِ پا تیرا تہ بہ تہ تیرگیاں ذہن پہ جب لوٹتی ہیں نور ہو جاتا ہے کچھ اور ہویدا تیرا کچھ نہیں سوجھتا جب پیاس کی شدت سے مجھے چھلک اٹھتا ہے میری روح میں مینا تیرا پورے قد سے میں کھڑا ہوں تو یہ ہے تیرا کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیے ایک اور لڑی اپنے اختتام کو پہنچی ۔ السلام علیکم ہماری جانب سے تمام محفلیین کی خدمت میں ۔۔کسقدر خوبصورت و اعلیٰ مذہب ہے کسی وقت کی قید نہیں ۔جس دقت ملاقات ہو سلامتی بھیجی جائے سامنے والے پر دعا دی جائے ۔۔ سلام کرنے کی ابتدا تاریخ کا مطالعہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ تمام قوموں اور...
  10. سیما علی

    السلام علیکم سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎉 سردار محمد نعیم صاحب

    السلام علیکم سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎉 سردار محمد نعیم صاحب
  11. سیما علی

    مراسلہ میٹر

    مراسلے: تعداد: 43،335 تاریخ:3 مارچ ۔2024 وقت : صبح 6:39 مقام: کراچی
  12. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر 🌷🌱🌷🌱🌷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ (درود) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ام اویس بھی کبھی اس لڑی میں آتیں تھیں۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    با ادب کہاں ہیں آپ !!!!!
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر یہ تو معلوم ہو سب کہاں مصروف ہیں ۔۔۔ کہاں ہیں شکیل بھائی اور انکے موتیوں میں پروئے مراسلے ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  16. سیما علی

    Imran Khan’s Resurrection

    Imran Khan’s Resurrection Pervez Hoodbhoy Published March 2, 2024 LIBERAL commentators, once maligned by Imran Khan as “liberal scum” and “bloody liberals”, have nevertheless been fair-minded and have rightly criticised the Feb 8 elections as heavily managed. They are part of a growing...
  17. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 20 ( ا ) ( غ ) ( ن ) ( و ) ( ل ) ( ڑ ) #Hijjay https://hijjay.com
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب تو کراچی سے بھیجنا پڑے گی ۔۔۔۔
Top