نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا تو کہنا ہے۔۔کسی بھی قوم کے زوال کے اسباب یہ ہیں ۔۔جنوبی افریقہ کی ایک یونیورسٹی کے دروازے پر ایک تحریر آویزاں ہے۔’’کسی قوم کو تباہ کرنے کے لیے ایٹم بم اور دور تک مار کرنے والے میزائل کی ضرورت نہیں بلکہ اس کے نظام تعلیم کا معیار گرا دو‘ طلبہ و طالبات کو امتحانات میں نقل کی اجازت دے دو...
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20 یہی تو رونا ہے بی بی کیا اتہ پتہ معلوم کرنے جوئے شیر لانا ہے سائن بور ڈز تو دیکھ سکتے ہیں پر جو قوم آنگھیں رکھ کے دیکھنا نہ چاہے اسے کوئی کچھ نہیں دکھا سکتا ۔۔ ؀ عشق میں سر پھوڑنا بھی کیا...
  3. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تنہائیوں کی گونج نے جب بھی دیا فریب مجھ کو شکستِ دل کی صدا یاد آ گئی شکیب جلالی شکست
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس کچھ پتہ نہیں کہ کہ لوگ تیز گاڑی کیوں چلاتے ہیں۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ڈرائیونگ تو تیز چائے پئیے بغیر بھی کرتے ہیں ۔۔۔
  6. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (783) اُردل 6/7 ⬛⬛🟦🟦 ⬛⬛🟦🟦 ⬛⬛🟦🟦 ⬛⬛🟦🟦 ⬛⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے چل رہی ہے فی الحال ۔ٹریفک کی چال وہی بے ڈھنگی ہے ۔البتہ موسم خوشگوار ہے۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں بہت ساری سلامت رہیے ۔۔ہم بناتے ہیں اپنے بھیا کے لئے چائے۔۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر سارئ دعائیں وجی بھئا آپکے لئے ۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرہ نوازی ہے بھیا آپ تشریف لے آئے آپا کہ بلانے پر ! جیتے رہیے شاد و آباد رہہیے دنوا دنوا گنیے بہت ملنے کا دل چاہ رہا ہے اپنے بھیا سے آپ اور ظفری سے ملنے کے بعد انسیت اور بڑھ گئی ہے ہر ملاقات میں تشنگی رہ جاتی ہے۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کی سب سے اہم اور تاریخی عمارت فورٹ سینڈیمن یا سینڈیمن کا قلعہ ہے۔ یہ قلعہ گورنر جنرل بلوچستان سر رابرٹ سینڈیمن نے اپنی رہائش گاہ کے طور پر سن اٹھارہ سو نوے میں تعمیر کرایا تھا۔ اور یہ شہر انیس سو پچھتر تک اسی کے نام سے جانا جاتا تھا۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما کی دعائیں آپکے ساتھ ساتھ ہیں
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت سے ضرورت ہے بدلنے کی طور طریقے ۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صر صر سے یہ یاد آیا مجھے جب مار ہی ڈالا تو اب دونوں برابر ہیں اڑاؤ خاک صرصر بن کے یا باد صبا بن کر
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کچھ ہللچل محفل میں بہت سکوت ہے پلیز کچھ کیجیے کہ لوگ کہتے ؀ آج روفی غزل سرا نہ ہوا
Top