تو پھر محترمہ مریم نواز تو وزیر اعلیٰ پنجاب بنیں گی ۔۔
پنجاب کی وزارتِ اعلٰی کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے آنے والے مختلف ناموں میں مریم نواز کا نام سرِفہرست ہے۔
ایک پرانی خبر ڈان نیوز کی آپکی نذر
https://www.dawnnews.tv/news/1028401/
عاطف بھیا بھیا اتنے مصروف ہوگئے ہیں کہ ایک بار بھی حاضری نہیں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
تیرے ہی رنگ اترتے چلے جائیں مجھ میں
خود کو لکھوں تری تصویر بنائے جاؤں
جس کو ملنا نہیں پھر اس سے محبّت کیسی
سوچتا جاؤں مگر دل میں بسائے جاؤں
عبید اللہ علیم
بسائے
بہت اعلیٰ غزل اور بہت خوبصورت آواز ۔۔۔
شکریہ شریک محفل کرنے کے لئے ۔۔۔
کیا بات ہے ۔۔
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعزازِ سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے