نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    بہت خوبصورت غزل ہے:):)
  2. ملائکہ

    تعارف خوش آمدید مرک

    ہم کونسا کم ہیں؟؟:grin::grin::grin:
  3. ملائکہ

    شریر چڑیو

    اچھی نظم ہے:)
  4. ملائکہ

    تعارف خوش آمدید مرک

    گنتی آتی ہو یا نہ آتی ہو بات کا بتنگڑ بننا ضرور آتا ہے:grin::grin::grin:
  5. ملائکہ

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بالکل بےکار کی بحث ہے
  6. ملائکہ

    تعارف السلام علیکم

    مجھے کوئی اختلاف نہیں :):):)
  7. ملائکہ

    تعارف خوش آمدید مرک

    کیا آپ نے شناختی کارڈ بننے کے بعد گنتی سیکھی تھی:rolleyes::rolleyes:
  8. ملائکہ

    احمد راہی نِمّی نِمّی وا وگدی - احمد راہی

    میں کی کراں مینو تے سمجھ ای نئی آئی اے:(:(:(
  9. ملائکہ

    تعارف خوش آمدید مرک

    :eek::eek::eek: نہیں میں تو مرک کی بات کررہی تھی کہ اسکا کیسا تعارف ہونا چاہیے تھا۔اب حجازی صاحب کے تعارف کی بھی کوئی ضرورت ہے:grin::grin:
  10. ملائکہ

    تعارف خوش آمدید مرک

    نہیں کراچی میں بھی اسی وقت شناختی کارڈ بنتا ہے جب بننا ہوتا ہے۔ اور آپ کس قسم کا تعارف چاہتے ہیں پتہ تو چلے
  11. ملائکہ

    تعارف خوش آمدید مرک

    شناختی کارڈ بننے میں تو ابھی کافی وقت ہے تو اب اگر آپکو کوئی غیر یقینی ہے تو بالکل برقرار رکھیئے اور ہم اپنی اپنی جگہ بالکل سہی صحبت میں ہیں مگر لگتا ہے اب آپ نے خراب کردینی ہے:grin:
  12. ملائکہ

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    میرا تو ہنس ہنس کے برا حال ہے اور شکر ہے آپ کی عدالت سے میں بری تو ہوئی:grin:
  13. ملائکہ

    تعارف خوش آمدید مرک

    کسی ملائکہ:eek::eek::eek::eek: کہتے ہیں نا کہ اگر کسی کہ بارے میں پتہ کرنا ہوتو اس کی کپمنی دیکھو اسی لئے ہمارا تعارف یہی ہے کہ میں مرک کی دوست اور مرک میری دوست:grin::grin:
  14. ملائکہ

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    اب اس میں کوئی شک ہے کہ وہ میری دوست ہیں کہ نہیں۔چلیں اگر آپکو کوئی شک ہے تو کوئی بات نہیں اب تو نہیں رہا نا:)
  15. ملائکہ

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    تو اس منظق میں برائی بھی کیا ہے اب مہ کو مہ کہو یا پینا بات تو ایک ہی ہوئی نا اور ہم کوئی گنے کی بات نہیں کرہے گانے کی بات ہورہی ہے۔:grin:
  16. ملائکہ

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    ارے جناب مجھے معلوم ہے کہ غز ل ہے یہاں مقصود تعریف کرنا تھا نا کہ اگلے پچھلے کھاتے کھولنا۔:):)
  17. ملائکہ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    شکریہ شکریہ شکریہ:):):)
  18. ملائکہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام علیکم کیسے ہیں سب:)
  19. ملائکہ

    ناول کی پسندیدگی کا شخصیت سے تعلق ؟؟

    حجاب کہاں ہیں آپ؟؟؟ اب یہاں کا بھی رخ کرلیں:(:(
Top