نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    اعتبار ساجد موت اس طرح نہ آئے

    موت اس طرح نہ آئے کہ کسی بیٹے کو تنگ آکر کبھی ہمسائے سے کہنا پڑجائے آپ کی مجھ پہ بہت خاص عنایت ہوگی میری خاطر اگر اک چھوٹی سی زحمت کرلیں آج کی رات کئی کام ضروری ہیں مجھے میرے بدلے میرے پاپا کی عیادت کرلیں اعتبار ساجد
  2. ملائکہ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    تیری نگاہ نے محفل میں دفعتا" کسی کا حال بگاڑہ کسی کا مستقبل
  3. ملائکہ

    تعارف السلام علیکم

    واعلیکم السلام شکر ہے یہاں کوئی تو فلسفہ سے دور رہنا چاہتا ہے:grin:
  4. ملائکہ

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    ہاہاہا اندازہ ہوگیا تھا مجھے ویسے۔خدا لوگوں کو تھوڑی عقل دے خوب لکھا ہے۔شکریہ:)
  5. ملائکہ

    ناول کی پسندیدگی کا شخصیت سے تعلق ؟؟

    ویسے اگر ان میں سے ایک کرنا ہو تو میں تاریخی ناول ہی منتخب کروں گی:)
  6. ملائکہ

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    کیا آپ یہ بتاسکتے ہیں کہ کہاں ہوئی تھی یہ انوکھی شادی:grin:
  7. ملائکہ

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    اچھا مجھے معلوم نہ تھا وہ پہلے والے کو پتہ نہیں کیا ہوگیا تھا تو پھر یہ والا کرلیا :)
  8. ملائکہ

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    بہت شکریہ ویسے میں نے ابھی ابھی ہی یہ والا ڈاؤن لوڈ کیا ہے:)
  9. ملائکہ

    Can You Read This???

    nice sharing:)
  10. ملائکہ

    تعارف السلام علیکم

    تو پھر ہوئی آپکی ملاقات فرشتوں سے کیا کہا انھوں نے؟
  11. ملائکہ

    تعارف السلام علیکم

    بہت جلدی خیال آگیا آپ کو گرو جی;)
  12. ملائکہ

    تعارف السلام علیکم

    بہت شکریہ پر مجھے پتہ چل گیا تھا حجازی صاحب کا احترام کرتے ہوئے لغت کی طرف توجہ کرلی تھی:)
  13. ملائکہ

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں۔

    خوش آمدید:)
  14. ملائکہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    لو جی ہم بھی چلے۔ خدا حافظ شمشاد انکل:grin::grin::grin:
  15. ملائکہ

    فیض نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی

    بہت خوبصورت غزل ہے۔شکریہ سارہ;)
  16. ملائکہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    نہیں کراچی میں موجود ہوں پر آج جلدی اُٹھ گئی تو یہاں آگئی:)
  17. ملائکہ

    کتنے بے درد ہیں صَرصَر کو صبا کہتے ہیں - نوابزادہ نصراللہ

    اچھا کلام ہے:)شکریہ پر شکوہ و شکایت یہاں بھی موجود ہے۔
Top