نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر - 3

    بندگی میں بھی وہ آزادہ و خود بیں ہیں کہ ہم الٹے پھر آئے ، درِ کعبہ اگر وا، نہ ہوا غالب۔
  2. مغزل

    اپنے اندر بہت کمی دیکھی (اصلاح)

    بہت شکریہ بابا جانی ۔۔۔۔۔۔ اور خرم آپ کا بھی۔۔
  3. مغزل

    آج کا شعر - 3

    تقسیم بھائیوں میں ہوا گاؤں کا مکان آنگن کا سایہ دار شجر کاٹنے کے بعد ( بھارت: بدایوں کے ایک 12 سالہ بچے کی غزل سےایک شعر)
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    جیہ حاضر ہو ۔۔ کہ محکمہ تفتیشیات کے اعلامیہ کے مطابق یہاں گھمسان کا رن پڑنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ایسا اس وقت ہی ہوسکتا ہے جب جیہ حاضر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہہہہہ
  5. مغزل

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    شہزادے ۔۔ لگتا ہے مجھ سے کسی بات پر ناراض ہو ۔۔ جبھی صاحب صاحب کہہ کے تکلیف دے رہے۔۔ ہمارے درمیان یہی طے ہے ہم دونوں بھائیوں اور دوستوں کی طرح ہیں۔ یہ بات یہاں آنے سے بہت پہلے میرے فورم سخن دوستاں کی ہے ۔۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
  6. مغزل

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    تو کیا ہوا خاور بھائی ۔۔۔۔ ہم ہیں نا ۔۔ آپ میرے وسیلے سے رابطہ کرلیجئے ۔۔۔۔۔ :laugh:
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    طوطا چشمی اختیار کیجئے ۔۔۔ دل کے معاملے میں !
  8. مغزل

    کچھ اور تصاویر

    کیا بات ہے واہ واہ ۔۔ واہ ۔۔ یہ مناظر تو کراچی میں‌ہر چوراہے پر میسر آتے ہیں‌ہمیں‌۔۔
  9. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ادھر تقاضہ ہے روح کا اور ادھر بدن کا خدا سے اس کا وصال مانگوں کہ رزق مانگوں ؟؟ احمد امتیاز
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    صحبتِ صالح کا اثر لگتا ہے ۔۔ مجھ کو اب بات بھی کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. مغزل

    سبب ، وتد اور فاصلہ

    اچھا سوال ہے ۔۔ نطامی صاحب۔۔
  12. مغزل

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    پاک مجلس پر گلفام نے ۔۔ اردو نستعلیق استعمال کیا ہے ۔۔ مگرکیا وجہ ہے وہاں بھی لوگ کم ہی ہوتے ہیں۔ اس کا بنیادی سبب ۔۔ پاکستان کے دوستوں کی سب سے بڑی مشکل بجلی کی عدم دستیابی ہے ۔۔ جو تھوڑی بہت ساتھ دے ۔ تو دفتری و دیگر امور آڑے آرہے ہیں ۔۔۔۔۔ بس اور کوئی بات نہیں وگرنہ میں اب تک دو تین کتابیں...
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    سچ تو یہ ہے کہ جناب کبھی شرط ہارے ہی نہیں۔۔۔وجی میاں۔۔
  14. مغزل

    اپنے اندر بہت کمی دیکھی (اصلاح)

    شکریہ ۔۔ خرم۔۔ لیکن ۔۔ میں نے جو رائے دی ہے وہ حتمی نہیں ۔۔ وارث ، الف عین اور نوید صادق صاحبان کی رائے صائب رہے گی۔ والسلام
  15. مغزل

    بحر کا نام اور تقطیع کیا ہوگی ؟؟

    صحیح کہا آپ نے ۔۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اپنی جہالت پر پردہ ڈالنا چاہتے ہوں۔۔!
  16. مغزل

    تعارف السلام علیکم !

    یہ زمرہ بینا کو خوش آمدید کہنے کو ہے ۔۔ ٹھٹھول کی اجازت نہیں ۔۔ مگرہم نے روا کیا۔۔ آپ تو سیاہ سیات لے بیٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں اور صحیح۔۔ ویسے جیہ کا دل ہم سے زیادہ مضبوط ہے وہ سوات میں ہے ۔۔ ہم سے زیادہ بمباری میں زندہ ہے اور زندہ دلی کا ثبوت ہے۔۔۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    رہنے دیں ۔۔ شرط ہارے بھی تو کون سا آپ نے مجھے بجھوادینا ہے ۔۔۔
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اب یہ خود کو جاہل سمجھے گی۔۔۔ قولِ سقراط کے تحت۔
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ڈال اور دال میں قیمت کا ہی تو فرق ہے ۔۔ آپ بھی لکھ دیتے ۔۔
  20. مغزل

    اپنے اندر بہت کمی دیکھی (اصلاح)

    خوش رہو خرم ۔۔ خوب مشق کررہے ہو ۔۔ اپنے اندر بہت کمی دیکھی کتنی ناکام زندگی دیکھی (سمجھ نہیں آیا ۔۔۔۔۔معانی بہ بطنِ شاعر) جان ، دل تو نہیں مرے بس میں کس قدر ہم نے بے بسی دیکھی پہلے مصرع میں ’مرے ‘ اوردوسرے مصرعے میں ’ ہم ‘۔۔ عیب ہے ۔۔ جان و دل تو سمجھ آتا ہے جان ، دل ۔۔ نہیں...
Top