بظاہر یہ ایک اچھا اقدام ہے مگر یہ کچھ عجیب سی بات آرڈیننس میں لگتی ہے۔ یہاں سوتیلے والدین بھی ہوتے ہیں اور بعض بچے سگے ہو سکتے ہیں اور بعض سوتیلے تو اس طرح کچھ امتیازی صورت پیدا ہونے کا خدشہ ہے کہ بسا اوقات والدین کا نام استعمال کر کے کسی حد تک منہ زور بچے باقیوں کا پتہ صاف کروا سکتے ہیں۔ قانون...