احتساب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کیا ہے. اس حوالے سے انہوں نے جیل انتظامیہ سے بات چیت بھی کی اور اپنے ذاتی اسٹاف کو جیل میں فلاحی کاموں کا ٹاسک فوری مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
نواز شریف نے جیل انتظامیہ سے جیل میں موجود جرمانہ ادا نہ...