نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے 9 ہزار مراسلے

    بہت بہت شکریہ حمزہ بھائی, جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    اسد عمرکو تو وزیر خزانہ کے لیے چنا جا چکا ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مراسلہ میٹر

    تاریخ ؛ 26 جولائی 2018 وقت : 07:40 شام تعداد مراسلہ : 9009 15 دن میں 1000 مراسلے فی دن 66 مراسلے اوسطا پوسٹ کیے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    بھیا ہم نے پوزیشن کاحساب بنتے وقت ہاتھ ہلکا رکھا ایسا نہ ہو ہمیں را کا ایجنٹ سمجھ لیا جائے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    بھیا 19 ، 20 کا فرق تو چلتا ہے ہم نجومی تھوڑی ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اللہ کریم بہتر معاملہ فرمائیں ۔آمین
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    وہ دراصل کراچی کے سمندر سے کبھی کبھی تیز ہوائیں چل پڑھتی ہیں شاید اس لیے پارٹیوں کی پوزیشن اوتھل پوتھل ہوگئی ہیں ۔:LOL::):p:D
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کے انٹرویو

    بندہ تو بڑا لائق فائق ہے بس یہ عاجزی ہے آپ کی بھیا ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بھیا زیادہ زبردست ہے بلکل حقیقت حال کے مطابق۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    یاز بھیا ہماری پیشنگوئی کا کیا بنا ؟ :p
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کے انٹرویو

    بے شک بھائی ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، یہ شیر اگر مرجائے تو کھال اتار کر دفن کرتے ہیں یا ایسی ہی دبا دیتے ہیں ؟
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران ہاشمی کو وزیراعظم بننے کی مبارک باد پیش کرتے ہیں ، قائم علی شاہ
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    دبلےپتلے لوگ کی آدھی سے زیادہ زندگی تو بس یہی سنتے گزر جاتی ہے کہ " کچھ کھایا پیا بھی کرو " ۔:sneaky:
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ابھی تک تو شاید کوئی نشست نہیں ملی ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کی جفاؤں سے توبہ تو اڈیالہ کی قسمت جاگی !

    بھیا جو لوگ دعا کر رہے ہیں ان کے لیے کہا ۔
Top