نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست جیٹھے شفتالو وادئ سوات میں پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔یہاں بیس پچیس اقسام کے شفتالو (آڑو) بھی اسی وادی کے باغات میں پیدا ہوتے ہیں۔ یہاں کے آڑو کو نہ صرف اندرون ملک مقبولیت حاصل ہے بلکہ بیرونِ ملک بھی اس کی بڑی مانگ ہے۔
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں دیکھتے ہیں کہ سفید ملتے ہیں یا کالے۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارس اور لومڑی کی کہانی پتہ نہیں کیوں یاد آئی ۔شاید ۔اس لئے بھی کہ میکائیل کو سنانے کے لئے یاد کرنا پڑتیں ہیں ۔۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شفتالو بھی ملتے ہیں وہاں کہ نہیں ذرا یہ تو بتائیے بھیا ۔۔غلغلہ شہر ہمارے لیے نیا ہے ۔ابھی پڑھا ہم نے ۔۔دنیا بھی کیاہے !!!! تسخیر کیجیے تو بس کرتے جائیے ۔۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہور کا وقت آگيا ہے امام سے لو لگائے رکھنا ظہور کا وقت آگيا ہے حرم پہ نظریں جمائے رکھنا ظہور کا وقت آگيا ہے چراغ الفت جلائے رکھنا نہ نیند آئے نہ اونگھ آئے رکھو ہر ایک پل نظر جمائے دل ونظر سے کہ سامرہ سے نہ جانے کس راستے سے آئے ظہور کا وقت آگیا ہے ہر ایک رستہ سجائے رکھنا نہ حب دنیا سے کچھ علاقہ نہ غیر...
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف علی بھیا کوئی میں جھوٹ بولیا۔۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غُلغُہ۔۔۔ (یعنی شور، غُل، غوغا) یہ لفظ فارسی ہے جبکہ بعض لغات میں اسے عربی بتایا گیا۔ فرہنگ آصفیہ نے اسے فارسی قرار دیا ہے۔ {اب معاملہ یہ ہے کہ عربی میں لفظ غَلغَلہ موجود تو ہے، مگر مختلف معانی کے ساتھ۔ عربی میں لفظ ’’غَلغَہ‘‘ (دونوں غین پر زبر کے ساتھ) کا مطلب ہے، چلنے میں جلدی کرنا (مصباح...
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً نہ شروع کی جائے داستان اردو محفل ۔۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرین قیاس ہے کہ آپ کے آتے ہی لڑی کو پر لگ جاتے ہیں اور یہ اڑنا شروع کر دیتی ہے ہم لکھتے رہتے ہیں پر یہ کچھوے کی چال چلتی ہے ۔۔ جب اک سراب میں پیاسوں کو پیاس اتارتی ہے مرے یقیں کو قرین قیاس اتارتی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی...
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں داستان اردو محفل رقم کی جائے ۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گفتگو ہی اانسان کا عیب وہنر ظاہر کرتی ہے۔ ہ جاننا بہت اہم ہے کہ ہم اپنی بات مناسب موقع اور مناسب وقت پر کہیں۔ پھر چاہے وہ ہمیں کسی سے بھی کرنی ہو، جیسے اپنے گھر والوں سے، دوستوں سے، رشتہ داروں سے یا بچوں سے براہ راست مخاطب ہوں، کوئی محفل یا کسی تقریب میں ہوں ہمیشہ مناسب وقت کا دھیان رکھیں، بعض...
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نمک بھی کیا چیز ۔۔زیادہ پڑ جائے غلطی سے تو کھانا زہر۔۔چہرے پہ ہو تو نمکین چہرہ کہلائے ۔۔آنکھوں میں آنسو نمکین ۔البتہ چائے چائے میں غلطی سے پڑے تو اچھی بھلی چائے کا ستیاناس۔۔؀ ذرا نمکین پانی سے سنا ہے دلوں کے زنگ اتارے جا رہے ہیں گُلِ بٹیا کے لئے ؀ تمہاری آنکھوں نے بخشی ہے گل کو نمکینی تم اپنی...
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہزارمہینوں سے بہتر ہے شب قدر !فرشتے اور روح اس شب میں اپنے رب کے اذن سے تمام (تعیین شدہ) حکم لے کر نازل ہوتے ہیں۔یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔ شیخ الجامعہ اپنی تفسیر الکوثر میں شب قدر کے تعین کے حوالے سے یوں لکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ شب قدر کی انتہائی اہمت کے پیش نظر اس کا تعین نہیں فرمایا...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاسمیں بٹیا ذرا یہ تو بتائیں ۔۔۔ آج کتنے کپ پینا ہے ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آجائیں روفی بھیا چائے پی لیں ٹھنڈی ہو جائے گی ۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیا پلیز ذرا صابرہ امین بٹیا کو بھی آواز دیجیے
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پارو کو ہماری ذ را زور سے آواز دیجیے ۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو بھیا !!!!!ٹے ٹارک: ملائیشیا کی گاڑھی میٹھی چائے جو لوگوں میں دوریاں مٹاتی ہے۔۔۔۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹے ٹارک چائے کے بارے میں کیا خیال ہے ۔۔۔۔ملائیشیا کے کسی بھی شہر میں دن کے کسی بھی پہر باہر نکلیں، آپ کو ہر سڑک پر جا بجا لوگوں کا جمگھٹا دکھائی دے گا جہاں ہر رنگ ونسل اور طبقے کے لوگ پلاسٹک کی کرسیوں پر بیٹھے دنیا کے ہر موضوع پر گپ شپ لگاتے، اس مشروب کی چسکیاں لیتے نظر آئیں گے۔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بھی بلا لیں ۔۔بھیا ۔۔آج گل سے بھی بات ہوئی آزردہ تھیں ۔۔وہ کسی قریبی رشتے دار کی رحلت پہ ۔۔اب گل کے یہاں بھی افطار ہو چکا ہوگا ۔۔آواز دیں روفی بھیا کو اور گل بٹیا کو بھی ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
Top