کیا خوب اپنا حصہ ڈالا ہے قیصر حسن نے ۔۔۔سلامت رہیں وہ لوگ جو یہ اعلیٰ سوچ رکھتے ہین
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
بس اسی کوشش کی ضرورت ہے یہی وہ روشن مینار ہیں جنکے وجود سے اس ملک کا ا ندھیرا دور بھاگتا ہے۔۔۔اور یہی وہ مسلمان جنھیں یہ فرمان
رسول اللہ...