عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی
’خدا کی قسم میں ( علی ) کامیاب ہو گیا ۔‘‘
اور یہ جملہ جس اعلیٰ مرتبت شخصیت کے ہیں جنکا نام مولا علی کرم اللہ وجہہ ہے ۔ دنیائے اسلام کے اس پہلے مجاہد ،نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اولین مددگار اور صحابی کو کرم اللہ وجہہ اس لئے کہا جاتا ہے کہ حضرت علی علیہ...