نصیب جن کو تیرے رخ کی دید ہوتی ہے
وہ خوش نصیب ہیں خوب انکی عید ہوتی ہے
امیر مینائی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ویسے شکیل بھائی آپکی بات سے ہم اتفاق کرتے ہیں
کیونکہ ابھی رویت ہلال کمیٹی نے کل عید الفطر کا اعلان کر دیا ہے ۔
ہماری جانب سے تمام اہل محفل جو پاکستان میں اور پاکستان سے باہر ہیں ۔۔اور دنیا میں رہنے والے تمام مسلمانوں کو عید کی دلی مبارکباد ۔۔
السلام علیکم
جویریہ ریاض مسعود ۔یعنی جے آر ایم !!🥰🥰🥰🥰
کیسی ہیں بھلا کوئی اتنے طویل عرصے بھی ناراض ہوسکتا ہے ؟؟؟؟
|
جو راہ بھٹکوں تو اس کی گلی میں آ نکلوں
خوشا نصیب مری گمرہی اگر ہے یہی