زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
وجی اور اردو محفل کا سولہ سالہ ساتھ
آمین الہی آمین وجی بھیا بہت بہت مبارک !🎉🎊🎉🎊🎉 ہم آپکی مستقل مزاجی کے بہت پرستار ہیں ،سلامت رہیے ۔۔
سیما علی
Post #11
اپریل 11، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری
آپکو بھی بہت بہت عید مبارک !!!!!!
سیما علی
Post #45
اپریل 11، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحن کی کشادگی اور اس سے منسلک بہت سی چیزیں قصۂ پارینہ ہوئیں۔۔
سیما علی
Post #31,094
اپریل 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرر سے پاک ہوتے ہیں بچے۔اس لئے ہر بات بے ساختہ ہوتی ہے ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
سیما علی
Post #31,092
اپریل 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطوں بھی آتی ہے ۔۔۔
سیما علی
Post #31,091
اپریل 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
@ ظاہری فرصت اور باطنی فرصت میں بہت فرق ہے ۔کبھی کبھی بظاہر فرصت ہوتی ہے ۔مگر دماغ الجھا رہتا ہے ۔۔۔
سیما علی
Post #31,090
اپریل 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک سریلی کہانی.... گل نوخیز
واہ یہ گانا سن رہے تھے اور اور آپکی پیار بھری گیتوں کی کہانی پڑھی !!واہ واہ کیا کہنے مزا آگیا۔۔۔
سیما علی
Post #5
اپریل 10، 2024
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
سالگرہ اور عید بہت بہت مبارک !🎊🎉🎊🎉🎊 جیتے رہیے ۔۔۔۔
سالگرہ اور عید بہت بہت مبارک !🎊🎉🎊🎉🎊 جیتے رہیے ۔۔۔۔
سیما علی
کیفیت نامہ
اپریل 10، 2024
مبارکباد
عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری
آپکو بہت بہت عید مبارک ۔۔۔۔۔
سیما علی
Post #31
اپریل 10، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری
:eid1:
سیما علی
Post #25
اپریل 10، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
عید-1443ھ- کے دن میری ایک غزل۔ عشق نے پوچھا امتحان میں کیا!
بہترین !!!! بے حد کمال خم ابرو جو گھاؤ ڈالے ہے
سیما علی
Post #38
اپریل 10، 2024
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
عید-1443ھ- کے دن میری ایک غزل۔ عشق نے پوچھا امتحان میں کیا!
واہ واہ !!! 🌟🌟🌟🌟🌟
سیما علی
Post #37
اپریل 10، 2024
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیسے ہیں سب ۔۔اب تو رمضان رخصت ہوئے ۔پھر بھی مصروفیت ختم ہونے کا نام نہیں لیتی۔۔۔
سیما علی
Post #31,085
اپریل 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گلطی ہوگئی استاد محترم !! عید کے دن کے حوالے سے غلط لڑی میں مراسلے ہوگئے ۔۔اب ساٹھ کے بعد سٹھیا نے کا حق ہے کہ نہیں 😊😊😊😊😊
سیما علی
Post #31,084
اپریل 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)
چ ۔ چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پر جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار
سیما علی
Post #64
اپریل 9، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
گل و گلچیں کا گلہ بلبل خوش لہجہ نہ کر تو گرفتار ہوئی اپنی صدا کے باعث الطاف حسین حالی
سیما علی
Post #2,166
اپریل 9، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
کرتی ہے ملوکیت آثار جنوں پیدا اللہ کے نشتر ہیں تیمور ہو یا چنگیز علامہ محمد اقبال بال جبریل سے انتخاب
سیما علی
Post #2,165
اپریل 9، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
قاتل اگر نہ شوخ ہو خنجر اگر نہ تیز رگ رگ میں بے قرار ہمارا لہو نہ ہو داغ دہلوی
سیما علی
Post #2,164
اپریل 9، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے وہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو ندا فاضلی
سیما علی
Post #2,163
اپریل 9، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک !
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک !
سیما علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 9، 2024
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top