اچھا سوال ہے مگر ابھی تک کسی نے بھی سوال کو سمجھ کر اسکا جواب دیا نہیں۔
میرا جہاں تک خیال ہے کہ یہ بات مخصوص کردی گئی ہے کہ عورت اپنی عمر چھپاتی ہے۔ جب ہم چھوٹے ہوتے ہیں ہیں تو تب ہی سے ہمارے کانوں میں بات جاتی رہتی ہے کہ عورت عمر چھپاتی ہے۔ جب کسی بھی چیز کی repetition ہوتی رہتی ہے تو ذہین...