1۔میرا سارہ کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)
پہلا تاثر پتہ نہیں کیا تھا مجھے تو یاد ہی نہیں:grin::grin::grin: پر میری رائے یہی ہے کہ آپی بہت اچھی ہیں اور بہت کام کرنے والی ہیں میری طرح...