نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام کیسی ہو بناء؟؟ اور آپکو بھی عید مبارک:):)
  2. ملائکہ

    مبارکباد خوبصورت لب ولہجے کی شاعرہ ‘‘ ناہید ورک ’’ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    شاعری کا جنازہ نکالنا ہے کیا :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh: احباب بیچاروں کا کیا حال ہوگا:(:(:(
  3. ملائکہ

    مبارکباد خوبصورت لب ولہجے کی شاعرہ ‘‘ ناہید ورک ’’ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید، یہ محفل تو آہستہ آہستہ شاعروں کی محفل میں تبدیل ہورہی ہے:mrgreen::mrgreen::mrgreen:
  4. ملائکہ

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کراچی میں تو موسم کچھ دنوں سے کافی اچھا ہے کبھی بادل کبھی دھوپ:):)
  5. ملائکہ

    تعارف پرنس آگیا میدان وچ

    خوش آمدید :):):)
  6. ملائکہ

    بہت بہت شکریہ،آپکو بھی پہلے سے ہی عید مبارک ہو

    بہت بہت شکریہ،آپکو بھی پہلے سے ہی عید مبارک ہو
  7. ملائکہ

    مبارکباد نوید صادق صاحب کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش مبارک

    آپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اسکو ہزاروں خوشیاں دیں۔آمین:):):)
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اللہ آپکی مشکل ختم کرے
  9. ملائکہ

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    میں رسٹ کلر کی شلوار قمیص پہلے دن اور دوسرے دن سفید اور پیچ کلر کا سوٹ اور کل کے لئے نیلے کلر کا سوٹ ہے:):):)
  10. ملائکہ

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ آپکی امی کو جلدی سے ٹھیک کردیں۔آمین:):)
  11. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    بچت ہوگئی موڈ اچھا تھا:grin::grin:
  12. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    وہ ذرا غلطی ہوگئی:(:(:(:( اب صحیح کرلیا ہے
  13. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہی ہوں کہ ایک سیکینڈ میں اگر اب امی کے پاس نہیں گئی تو ڈانٹ پڑے گی کب کا بلایا ہوا ہے:grin1::grin1::grin1:
  14. ملائکہ

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    ابھی تو میں نے کسی سے عیدی نہیں مانگی عید آنے دیں سب بڑوں کی شامت آئی گی:music::music: چچا جی آپ بھی:mrgreen::mrgreen::mrgreen:
  15. ملائکہ

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو فرحت:):):)
  16. ملائکہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں اپنی چھٹیاں مس کررہی ہوں:(:(
Top