نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں اس وقت نوڈلز کھا رہی ہوں:):)
  2. ملائکہ

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    فاقوں سے مرنے سے بہتر ہے کہ ایک مسلمان شہید کی موت مرے۔مجھے اس وقت نسیم حجازی کی لکھی ہوئی ایک بات یاد آرہی ہے(الفاظ بالکل صیحح یاد نہیں پر مفہوم ایک ہی ہے) کہ قوموں پر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب تلوار انکی قسمت کا فیصلہ کرتی ہے
  3. ملائکہ

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    پاکستان کو انڈیا کے تلوے چاٹنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اگر وہ ہم سے جنگ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں بھی اس بات کے لئے تیار رہنا چاہئے کہ ہم انھیں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں:mad::mad:
  4. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ماشااللہ جو تصویر ہے آپکے اوتار میں وہ آپکی بیٹی کی ہی ہے کیا؟؟؟
  5. ملائکہ

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    دنیا کے ہر رنگ میں ہی انفرادیت ہے:hatoff:
  6. ملائکہ

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    بہت حسین ہے تو بھی اے پھول سی خواہش! ہوا کے ساتھ تجھے بھی بکھر ہی جانا ہے بہت اچھی غزل ہے۔ماشااللہ
  7. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہی ہوں کہ مخلص لوگ وہ ہوتے ہیں جو آپ سے سچ بولتے ہیں اور حقیقت کبھی نہیں چھپاتے اور اگر انسان کی زندگی میں مخلص لوگ ہوں تو وہ بہت خوش قسمت انسان ہے
  8. ملائکہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر کا موسم سرد ہے اور ہوا کافی چل رہی ہے اندر کا موسم ٹھہرا ہوا ہے
  9. ملائکہ

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    :laugh::laugh::laugh: کچھ نقصان بھی ہیں تعبیر وہ یہ کہ ابو کچن میں ہر چیز اپنی مرضی سے رکھ دیتے ہیں :blush::blush:
  10. ملائکہ

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    میں یہ تھوڑی کہہ رہی تھی کہ کہیں جا رہی ہوں بلکہ یہ کہہ رہی تھی کہ 30 نومبر تک تاریخ تھی۔چچا میں کوشش کرتی ہوں کہ کچھ لکھ لوں پر کیسا لکھ سکوں گی اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتی:):):) یہ وعدہ نہیں ہے:blush:
  11. ملائکہ

    احمد ندیم قاسمی انداز ہو بہو تری آوازِ پا کا تھا - احمد ندیم قاسمی

    بہت شکریہ زونی میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک:):)
  12. ملائکہ

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    میری ایک بڑی بہن ہے وہ امی کے ساتھ کام کرتی ہے۔ اصل میں ابو، امی کے ساتھ گھر کے کاموں میں مدد کرتے ہیں اس لئے میری اتنی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔:grin::grin::grin: کیونکہ میرے ابو بہہہہہہہہہہہہہہت اچھے ہیں:):):)
  13. ملائکہ

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    :(:(:(:( میرا نہیں خیال کہ میں کچھ خاص لکھ سکتی ہوں چچا۔ اب تو میرا خیال ہے وقت بھی نہیں ہے:cry:
  14. ملائکہ

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    :eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek: یہ خبر کسی دشمن نے اُڑائی ہوگی:grin::grin:
  15. ملائکہ

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    چچا جی غلطی ہوگئی اب دھیان میں رکھوں گی:(:) میں نے تدوین کرلی ہے
  16. ملائکہ

    نظم۔ دسمبر اب کے آؤ تو۔ فاخرہ بتول

    اچھی نظم ہے شکریہ:):)
  17. ملائکہ

    تعارف Hello

    خوش آمدید ارم امید ہے آپکا وقت یہاں اچھا گزرے گا:):)
  18. ملائکہ

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    بہت اچھا خیال ہے میں پڑھنے والوں میں شامل ہوں:):)
Top