نتائج تلاش

  1. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عاطف بھائی کے لیے جواب دینا منع ہے۔ ی ا ض ء ے و خ ش ر ی د
  2. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں اس طرف ہی ٹرین چڑھا دیں۔
  3. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سستی کے س پر جو زبر لگتی ہے اس کے بعد مجھے عبیر ابو ذری کا شعر یاد آیا، پیتے نہیں، بنتی ہے تو پھر جاتی کہاں ہے؟ یہ ذہن میں اٹھتے ہیں سوالات مسلسل س پر پیش بھگت چکی تھی، سو زیر سے کام چلا کر بے معنویت کے سمندر میں چھلانگ لگا دی۔
  4. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زیر۔
  5. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واہ صاحب، خوب پہنچے۔
  6. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے کبھی لگائی نہیں، مگر آپ کی بات درست ہے۔ ایسا ہی ہے۔ تدوین کر دیتا ہوں۔
  7. علی وقار

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    اچھا تو یہ بات ہے ورنہ نام تو میرا بھی ع سے شروع ہوتا ہے۔
  8. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں، سستی آڑے آ جاتی ہے۔
  9. علی وقار

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    ہم میں سے کوئی محترمہ کی نظر میں نہ آیا۔ بزدار کے پاس کوئی تو کرشمہ ہے۔
  10. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    معذرت عرفان بھائی۔ سوال کرنے کا ڈھنگ نہ آیا۔
  11. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ر ر م ن د ہ ب ش ء ع ت ی
  12. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ماشاءاللہ، خدائے بزرگ و برتر ان کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔
  13. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ بہت اچھا کھیل ہے۔ یہ کھیل شروع کرنے کا اعزاز کسے حاصل ہے؟
  14. علی وقار

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    عمران خان صاحب اب اپوزیشن میں جائیں گے تو کچھ بوجھ ساتھ لے کر جائیں گے جو کہ حکومت ملنے کے بعد اُن پر پڑ گیا ہے اور سکینڈلز کا یہ بوجھ انسان کی زبان کو بے باک نہیں رہنے دیتا۔ یہ قوم اپوزیشن والے عمران خان کو ترسے گی کیونکہ وہ زمانے کوئی اور تھے۔ :) تو پھر، کیا ارادہ ہے، انہیں بدل دیں۔ اب بھی...
  15. علی وقار

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت میں کیا کلام۔ تاہم، آپ نے حتمیت و قطعیت کے ساتھ جو نتیجہ اخذ کیا ہے، اس حوالے سے آپ کا اخذ کردہ نتیجہ بے عملی اور ہاتھ پر ہاتھ دھرے رکھنے کی بہت بڑی مثال ہے۔ اسلام کو محض ایک خاندان تک محدود کرنا مناسب نہیں اور اس حوالے سے آپ کی سوچ میں شدت پسندی کا عنصر دکھائی...
  16. علی وقار

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    دراصل سپریم کورٹ بھی موقع محل دیکھ کر پینترا بدلتی ہے۔ اس وقت ادارے اپنی اہمیت اور زور منوا رہے ہیں۔ جسٹس فائز اب رہیں گے اور بظاہر لگ رہا ہے کہ اگلے الیکشن میں وہی چیف جسٹس ہوں گے۔ پنجاب کی وجہ سے نون لیگ کو اکاموڈیٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ مریم کو ابھی شاید کوئی کردار نہ ملے۔ مجھے اگلے عام...
  17. علی وقار

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    یعنی ابھی وہ مرحلہ نہیں آیا کہ 'اب میں نہ ہی سمجھوں'۔
  18. علی وقار

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    بہرصورت، اس سے مراد یہ نہیں کہ میں اقبال کی بے جا حمایت کروں۔ اُن کے کلام میں مغرب بے زاری کا رویہ بالکل موجود ہے جس کی وجوہات کا تذکرہ پھر کبھی سہی۔ ظاہری بات ہے کہ یہ اس زمانے میں یہاں کے لکھنے والوں کا چلن بھی تھا کہ استعماری نظام نے انہیں اپنے ہی وطن میں دوسرے درجے کا شہری بنا دیا تھا۔
  19. علی وقار

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    مغربی تہذیب سے انہیں گلہ کچھ اس طرح کا تھا کہ، وہ آنکھ کہ ہے سرمہ افرنگ سے روشن پرکار سخن ساز ہے! نمناک نہیں ہے
Top