رافع صاحب، بحث برائے بحث نہیں کروں گا۔ میرا کوئی مراسلہ ان تنظیموں کے حق میں نہیں، محض علامہ اقبال کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراض کے ردعمل میں اک معصومانہ جواب تھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ علامہ اقبال ایک ہمہ جہت شخصیت تھے اور ان کے متعلق کوئی سخت حکم لگانا ، کم از کم میری نظر میں، مناسب نہیں۔ ان کی...
یہ گپ شپ ایک سو پچاسی میل کی رفتار سے چل رہی ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ گیم کس راؤنڈ میں ہے۔ کوئی ایسا محفلین نہیں جو کم از کم خلاصہ یا روداد پیش کر دیا کرے۔