نتائج تلاش

  1. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ، یہ تو مان لیا، مگر ادھر زن سے کام نہیں چلنے والا۔
  2. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ناز کے بعد روس کو کہاں کھپاؤں؟
  3. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میری خواہش ہے کہ میرے مرنے سے پہلے کوئی اس کا جواب بتا دے۔
  4. علی وقار

    افواہیں

    افواہ کی لڑی نہ ہوتی تو پہنچا دیتا جناب منتظم۔
  5. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چھ حروف بھی تو ایسے چُنے کہ گویا ہمیں دیوار میں چُن دیا۔ اچھا، رُکیں۔ ویسے داد دُوں گا۔ کیا لفظ چُنا ہے۔
  6. علی وقار

    افواہیں

    میری افواہ جیسے افواہ نہ ہو۔
  7. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک سرخا اور عنایت ہو۔
  8. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عاطف بھائی اور حسرت صاحب بھی چکر لگا کر چلے گئے۔ لگتا ہے ان کے سر پر سے بھی گزر گیا۔
  9. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ تو ویسے ہی پکڑ رکھا ہے۔ چلیں ایک دو منٹ رک جائیں۔
  10. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خاصا رسا ذہن پایا ہے، ما شاء اللہ۔
  11. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خدا جانے۔
  12. علی وقار

    افواہیں

    آپ شاید مقیم ہیں، مستقل مکین نہیں۔
  13. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زا و رسن
  14. علی وقار

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    فیض نے فیض آباد میں فیض بہم پہنچایا اور حلف کی خلاف ورزی کی۔ سپریم کورٹ نے ایکشن لیا۔ نون لیگ سیاست کر کے کنارے لگ گئی۔ اُن کا تو کام ہی یہی ہے۔ آپ کو کیا پریشانی لاحق ہے؟ :)
  15. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اجتماع ضدین کے بعد کوئی آسان لفظ مانے نہیں دے رہا۔
  16. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زن تو سمجھ آ گیا یہ زن کے ساتھ رسا کہاں سے آ گیا؟ آپ مذاق فرما رہی ہیں نا۔
  17. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے بچپن میں سر پر چوٹ لگی تھی۔ مجھے تو گن کر پورے لگے۔
  18. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں ایسا ہے تو ناز و رسن پر گزارا کریں۔ ہم اردو زبان کو نئی تراکیب سے آشنا کر کے چھوڑیں گے۔
  19. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ِ میرا جواب اردو میں ہے؛ سُنو راز۔
  20. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکریہ۔ متفق۔ شکریہ۔ غیر متفق۔
Top