نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    وارث بھائی مجھے ترجمے والی عینک نہیں مل رہی، چلیں آپ ہی ترجمہ لکھ دیں :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    بالکل درست مگر یہ معاشروں کے رجحانات کو بدلنے کے لیے انتہائی کارآمد ذریعہ ہے جس میں مثبت تبدیلی تو شاید ہی دیکھنے میں آتی ہو مگر منفی کا اظہار تو ہر گلی محلے میں ہونے لگتا ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    سمجھ نہیں آئی۔۔۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    میں نے خود بھی ایک مدت سے ڈرامے دیکھنا چھوڑ دیا ہے، ہاں کبھی دیکھنے کا شوق ہو تو پرانے ڈرامے یوٹیوب سے دیکھ لیتا ہوں:)
  5. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    "میرے پاس تم ہو" تو نہیں دیکھ لیا؟ :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    ماشاءاللہ آپ نظریاتی طور پر بہت مضبوط ہیں مگر ہر شخص ایسا نہیں ہوتا، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا کہ منفی رویوں میں سے اچھائی کے پہلو تلاش کر لیے جائیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    بہنا یہ نتیجہ جو آپ نے نکالا ہے یہ سب میڈیا کی کارستانی ہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    بالی ووڈ کا تو کیا ہی کہنا، بالی ووڈ کے تمام مسلمان اداکار ہندوؤں کی نمائندگی کرتے وقت دنیا کے سب اچھے انسان ہوتے ہیں اور جس فلم میں کوئی مسلمان اداکار بھولے سے مسلمان بن جائے اس فلم میں مسلمانوں کے منفی پہلو کو اجاگر کرنا فلم بنانے والوں پر فرض ہو جاتا ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے آخر گناہگار ہُوں کافَر نہیں ہُوں میں غالب :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    اگر آپ نے مستند نسخوں کو اکٹھا کرنے کا بیڑا اٹھایا تھا تو اس کی شان نزول بھی بیان فرما دیں :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس میں سرخ نشان والے حرف کے علاوہ بھی کچھ حروف درست مقام پر ہیں مگر مختصر لفظ ہونے کی وجہ سے صرف ایک کی نشاندہی کر دی:)
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ج ب م ر ش ا ع
  13. محمد عبدالرؤوف

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت خوب احمد بھائی، کمال تصویریں نکالیں ہیں:)
  14. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    آناً فاناً شہرت بام عروج پر ہوتی، میڈیا پر ٹاک شوز ہوتے، پھر کسی ڈیل کے تبادلے میں جب آپ واہگہ بارڈر سے پاکستان میں داخل ہوتے میڈیا والوں کی یہ لمبی قطار ہوتی ذرا تصور تو کیجیے کیا منظر ہوتا :LOL:
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہیں کوئی غلطی تو نہیں؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مومن فرحین آپ تو شعیب اختر بن گئیں :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ج ر ی ف ح ت ج و ہ
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب م ک ی ہ ل ل ی س ا ی ن
  19. محمد عبدالرؤوف

    ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ

    بہت خوب اکمل بھائی :) غم سانجھا ہو تو سب کی آنکھوں سے ایک ساتھ آنسوؤں کی جھڑی لگ جاتی ہے جو کہ احباب کے مراسلوں سے عیاں ہے:)
Top