نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    آپ ٹیگ کر کے انہیں دعوتِ مبارزت دے رہے ہیں :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    میں جب بھی انسانوں کے فطرت کے ساتھ پنگے بازی کی کوئی خبر سنتا ہوں میرا دھیان فوراً سورة الروم کی آیت نمبر 41 کی طرف چلا جاتا ہے خشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب سے فساد پھیل گیا ہے تاکہ اللہ انہیں ان کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے تاکہ وہ باز آجائیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    اس سے پتہ چلتا ہے کہ سید عاطف علی بھائی یا تو حد سے زیادہ سلیقہ مند اور مستقل مزاج ہیں یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    بس ڈائنوسارز پر دم درود کرتے رہیے گا ورنہ وہ بگڑ گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    ان الفاظ کے پڑھتے ہی میری آنکھوں کے سامنے جنگلی افریقی سر پر کسی پرندے کے پروں سے بنا ہوا تاج پہنے، منہ پر سفید لکیریں لگائے، اپنے مخصوص روایتی انداز میں محو رقص دکھائی دینے لگے :ROFLMAO::ROFLMAO:
  6. محمد عبدالرؤوف

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    بہت پہلے کی فلم دیکھی ہوئی ہے ٹھیک سے یاد نہیں، شاید یہ سب کچھ ایک جزیرے میں ہو رہا ہوتا ہے تو نقصان بھی اسی جزیرے تک محدود رہتا ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    ڈائنوسارز امکان سے زیادہ طاقتور اور چالاک ہو جانے کی وجہ سے ان پر کنٹرول ختم ہو جاتا ہے، اور نتیجہ تباہی ہی ہوتا ہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    جی ہاں، اس پر ہالی وڈ کی فلم بھی بنی ہوئی ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    میں بھی کھل جا سم سم کہہ رہا ہوں لیکن شاید میری باطنی طاقت (شکتی) کا فقدان ہے، جس سے جادو ہو کے نہیں دے رہا :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لوٹ کر آئی نظر وہ بے مراد و مضمحل تیری صناعی میں جو بھی ڈھونڈنے نکلی ہے عیب
  11. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    نہیں، اب تو نہیں ہوا ویسے عموماً ایسا ہوتا بھی نہیں ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    کسی بھی مراسلے پر صرف ایک مرتبہ درجہ بندی کی جا سکتی ہے اور اس مراسلے پر آپ کی طرف سے دو درجہ بندی دکھائی دے رہے ہیں :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    ام عبدالوھاب
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ب ش ا ج ہ ک و و
  15. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    گو کہ علیم ڈار کو چیلنج کرنا آسان نہیں مگر شکر ہے کہ پہلی کامیابی مل گئی :) کامران اکمل آوٹ
  16. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    کامران اکمل :cry2:
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چیں بہ جبیں
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سید عاطف علی بھائی شاہین کے لیے بہت سے نام استعمال ہوتے ہیں جیسا کہ باز اور عقاب، کیا شکرا بھی شاہین ہی کا نام ہے یا وہ اس سے مختلف نسل ہے
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مومن فرحین آپ کی ٹیم سخت مشکل میں ہے، آئیں اور ریسکیو کریں
  20. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لگتا ہے آپ بھی ارطغرل ڈرامہ دیکھ رہے ہیں :)
Top