میں مولانا سجاد نعمانی صاحب (اللہ تعالی انہیں لمبی عمر عطاء فرمائے، اللہ تعالیٰ نے انہیں دردِ دل اور دور اندیشی دونوں عطاء فرمائی ہے) کو سنتا رہتا ہوں، ان کے بیانات سے مجھ پر تو خوف اور خوشی دونوں کی کیفیات بیک وقت رہتی ہیں، کیونکہ حقائق خوفزدہ کرنے کے لیے اور ایسے دور اندیش اور باعمل علماء کی...